چین اور روس

چین اور روس کے نئے دور کے لیے کوآرڈینیشن کی چین -روس جامع اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے مشترکہ بیان پر دستخط

بیجنگ (نمائندہ خصو صی) چینی صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ میں چین کے سرکاری دورے پر آئے ہوئے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات کی۔
دونوں سربراہان مملکت نے دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر نئے دور میں کوآرڈینیشن کی جامع اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے سے متعلق عوامی جمہوریہ چین اور روسی فیڈریشن کے مشترکہ اعلامیے پر دستخط کیے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں