طارق فضل چودھری

قزاقوں کے قبضے کا معاملہ گزشتہ روز زیر بحث آیا ،اگر میں غلط ہوں تو استعفیٰ دوں گا ورنہ یہ دیں، طارق فضل چوہدری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ اگر میں غلط ہوں تو استعفیٰ دوں گا ورنہ یہ استعفیٰ دیں۔ قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب میں وفاقی وزیر نے کہا کہ پیپلز پارٹی والے مزید پڑھیں

طاہر حسین اندرابی

پاکستان مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کے خاتمے کیلئے کردار ادا کر رہا ہے،دفتر خارجہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے خاتمے کے لیے کردار ادا کر رہا ہے۔ ہفتہ وار بریفنگ میں دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندرابی نے کہا کہ وزیر داخلہ نے مزید پڑھیں

چینی وزارت خارجہ

چینی وزارت خارجہ کے شعبہ ایشیائی امور کے ڈائریکٹر جنرل کی چین میں پاکستانی سفیر سے ملاقات

بیجنگ (نمائندہ‌خصوصی) چینی وزارت خارجہ کے ایشیائی امور کے شعبہ کے ڈائریکٹر جنرل لیو جن سونگ نے چین میں پاکستانی سفیر خلیل ہاشمی سے ملاقات کی اور چین پاکستان تعلقات اور مشترکہ دلچسپی کے امور پر دوستانہ اور تفصیلی تبادلہ مزید پڑھیں

سفارتی تعلقات

چین اٹلی سفارتی تعلقات کے قیام کی 55ویں سالگرہ منانے کے لیے چائنا میڈیا گروپ کے زیر اہتمام افرادی و ثقافتی تقریب کا انعقاد

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چائنا میڈیا گروپ کے زیراہتمام چین۔ اٹلی کے سفارتی تعلقات کے قیام کی ۵۵ ویں افرادی و ثقافتی تبادلے کی تقریب روم میں ہوئی۔ سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پبلسٹی ڈپارٹمنٹ کے ڈپٹی ڈائریکٹر اور چائنا میڈیا مزید پڑھیں

سفارتی تعلقات

فیچر فلم “شی جن پھنگ کی ثقافت میں دلچسپی” کا مین اسٹریم اطالوی میڈیا پر نشرکر دی گئی

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین اور اٹلی کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 55 ویں سالگرہ کے موقع پر،چائنا میڈیا گروپ کی پروڈیوس کردہ فیچر فلم “شی جن پھنگ کی ثقافت میں دلچسپی” مین اسٹریم اطالوی میڈیا پر نشر کی مزید پڑھیں

منیر اکرم

اقوام متحدہ سے سبکدوش مستقل مندوب منیر اکرم کے اعزاز میں الوداعی استقبالیہ

نیویارک(نمائندہ خصوصی) پاکستان کے اقوام متحدہ میں سبکدوش ہونے والے مستقل مندوب منیر اکرم کے اعزاز میں پروقار الوداعی استقبالیہ کا انعقاد کیا گیا۔ استقبالیہ میں مستقل مندوب منیر اکرم کو ان کی شاندار خدمات پر خراج تحسین پیش کیا مزید پڑھیں

چینی صدر

چین اور ویتنام دوستانہ پڑوسی اور اسٹریٹجک ہم نصیب معاشرہ ہے، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ‌خصوصی)چین کے صدر شی جن پھنگ نے چین-ویتنام سفارتی تعلقات کے قیام کی 75ویں سالگرہ کے موقع پر ویتنام کی کمیونسٹ پارٹی کے جنرل سیکرٹری ٹو لن اور صدر لونگ کونگ کے ساتھ مبارکباد کے پیغامات کا تبادلہ کیا۔ مزید پڑھیں

چینی صدر

چین اور یورپی یونین کے درمیان مفادات کا کوئی بنیادی ٹکراؤ نہیں ہے، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ چین اور یورپی یونین کے درمیان مفادات کا کوئی بنیادی ٹکراؤ نہیں ہے اور نہ ہی کوئی جغرافیائی سیاسی تضادات موجود ہیں ، اور چین کو امید ہے مزید پڑھیں