وزیر اعظم شہبازشریف

اسلام آباد آئی ٹی پارک کی تعمیر کا کام جلد از جلد مکمل کیا جائے، وزیر اعظم کی ہدایت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم شہبازشریف نے ہدایت کی ہے کہ اسلام آباد آئی ٹی پارک کی تعمیر کا کام جلد از جلد مکمل کیا جائے جبکہ اجلاس کو بتایاگیا ہے کہ 2025 میں ملک بھر میں 100 نئے ایـروزگار مراکز مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

عمران خان نے سپریم کورٹ میں اپنا مقدمہ خود لڑ نے کا کہا ہے، بیرسٹر گوہر

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ عمران خان نے سپریم کورٹ میں اپنا مقدمہ خود لڑنے کا کہا ہے۔اڈیالہ جیل راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ساتھ ملاقات کرنے مزید پڑھیں

علی حیدر گیلانی

ہتک عزت بل پر مشاورت نہیں ہوئی ، منظور کرتے وقت ہمارا کوئی رکن ایوان میں نہیں تھا ، پیپلز پارٹی

لاہور(نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی پنجاب اسمبلی میں پی پی پی کے پارلیمانی لیڈر علی حیدر گیلانی نے کہا ہے کہ ہتک عزت بل سے متعلق ہم سے پوچھا گیا نہ بتایا گیا، پیپلز پارٹی کھبی اس بل کا حصہ نہیں مزید پڑھیں

شیر افضل مروت

عمران خان کی ناراضی سے بچنے کیلئے بیان بازی سے اجتناب کیا، شیر افضل مروت

پشاور(نمائندہ خصوصی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ عمران خان کی ناراضی سے بچنے کے لیے بیان بازی سے اجتناب کیا ہے،عمران خان سے ملاقات ہوگی تو تمام چیزیں کلئیر ہوجائیں گی۔پشاور میں مزید پڑھیں

وفاقی وزیر نجکاری

پی آئی اے میں غیر ضروری بھرتیاں کی گئیں،وفاقی وزیر نجکاری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )وفاقی وزیر نجکاری عبد العلیم خان نے کہا ہے کہ پی آئی اے میں غیر ضروری بھرتیاں کی گئیں،830ارب خسارہ ہے جو عرصے سے چلا آرہا ہے،کوئی ایک حکومت زمہ دار نہیں ہے۔بدھ کو سینٹ میں مزید پڑھیں

بانی پی ٹی

عمران خان کی 6، بشری بی بی کی ایک مقدمے میں درخواست ضمانت پر سماعت 4 جون تک ملتوی

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی 6 اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کی ایک مقدمے میں درخواست ضمانت پر سماعت 4 جون تک مزید پڑھیں

وزیر قانون

سی ڈی اے گرین‘ بلیو‘ اورنج لائنز سبسڈی پر چلا رہا ہے،وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )وزیر قانون اعظم نذیر تارڑنے کہا ہے کہ سی ڈی اے گرین بلیو اورنج لائنز سبسڈی پر چلا رہا ہے ۔بدھ کو وقفہ سوالات کے دوران انہوں نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ تیرہ نئےروٹس جلد آپریشنل مزید پڑھیں

آئی ایس پی آر

ژوب ،ایک ماہ میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 29 دہشتگرد ہلاک، آئی ایس پی آر

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی ) افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے ، بلوچستان کے ضلع ژوب میں ایک ماہ کے دوران سکیورٹی فورسز کے آپریشنز میں 29 دہشت گرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ مزید پڑھیں

آم کی پیدوار

پاکستان سے آم کی برآمدات شروع ہوگئی،پہلی کنسائمنٹ دبئی روانہ

فیصل آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان سے آم کی برآمدات شروع ہوگئی ہے جب کہ پہلی کنسائنمنٹ کو دبئی روانہ کردیا گیا۔چیئرمین فروٹ ویجیٹیبل ایسوسی ایشن وحید احمد کے مطابق پاکستان سے آم کی پہلی کنسائنمنٹ دبئی روانہ ہوگئی ہے جب کہ مزید پڑھیں

پھلوں و سبزیوں

پاکستان میں پیداہونےوالے پھلوں و سبزیوں کی سالانہ پیداوار 16ملین ٹن سے تجاوز کر گئی

فیصل آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان میں پیداہونےوالے40اقسام کے پھلوں و سبزیوں کی سالانہ پیداوار 16ملین ٹن سے بھی تجاوز کر گئی ہے جبکہ 20سے 40فیصد تک پیداوار کھیت سے منڈی تک ترسیل کے دوران ضائع ہونے سے کاشتکاروں کو بھاری مالی مزید پڑھیں