لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے کم عمر لڑکی کی شادی کروانے والے نکاح خواں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوارالحق پنوں نے حمیرا بی بی کی درخواست پر سماعت کی، مزید پڑھیں
مظفر آباد (نمائندہ خصوصی) آزاد کشمیر میں مہنگی بجلی اور آٹے کے خلاف شٹر ڈاون اور پہیہ جام ہڑتال منگل کو 5ویں روز ختم ہوگئی۔ مطالبات کی منظوری کے بعد جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے احتجاج ختم کرنے کا باضابطہ اعلان مزید پڑھیں
لاہور (نمائندہ خصوصی) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کا جیل سے باہر آنا پاکستان کے دکھوں کا مداوا کرنے کا حل ہے۔ لاہور ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں
کراچی (نمائندہ خصوصی) پاکستان سٹاک مارکیٹ ایک بار پھر 74 ہزار پوائنٹس کی حد پار کر گئی۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ٹریڈنگ کے دوران سٹاک مارکیٹ میں 500 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے ساتھ سٹاک مارکیٹ مزید پڑھیں
راولپنڈی (نمائندہ خصوصی ) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے کہا کہ میں نے کہاتھا یکم مئی سے 20 جون حکومت کے لیے اہم ہیں۔ سابق وزیرداخلہ شیخ رشید نے انسداد دہشت گردی عدالت میں پیشی کے موقع پر مزید پڑھیں
لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے ظل شاہ قتل کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی ضمانت قبل ازگرفتاری منظوری کر لی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوار الحق پنوں نے فواد چودھری کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت مزید پڑھیں
لاہور (نمائندہ خصوصی) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے صوبہ بھر میں غیر فعال اور خراب فلٹریشن پلانٹس کو فعال کرنے کا حکم دے دیا۔ وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت آب پاک اتھارٹی سے متعلق خصوصی اجلاس ہوا جس مزید پڑھیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہبازشریف نے اسٹریٹجک ریاستی ملکیتی اداروں کے علاوہ دیگر تمام حکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کا اعلان کر تے ہوئے کہا ہے کہ ماسوائے اسٹریٹجک ریاستی ملکیتی اداروں کے دیگر تمام ریاستی ملکیتی اداروں کو مزید پڑھیں
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین میں غیر ملکی کاروباری اداروں کے لیے چائنا میڈیا گروپ نے ای ایس جی ایکشن رپورٹ جاری کر دی۔ رپورٹ کا مطمعِ نظر یہ ہے کہ چین میں غیر ملکی کمپنیاں کس طرح چینی طرز کی مزید پڑھیں
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھن ینگ نے اعلان کیا ہے کہ چین کے صدر شی جن پھنگ کی دعوت پر روسی صدر ولادیمیر پیوٹن 16 سے 17 مئی تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔