روسی صدر 16 سے 17 مئی تک چین کا دورہ کریں گے، چینی وزارت خا رجہ مئی 14, 2024May 14, 2024 106 مناظر فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھن ینگ نے اعلان کیا ہے کہ چین کے صدر شی جن پھنگ کی دعوت پر روسی صدر ولادیمیر پیوٹن 16 سے 17 مئی تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔ Related