لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ ،گندم کی نئی قیمت مقرر کرنے کی درخواست پر حکومت سے 14 مئی تک جواب طلب

لاہور (نمائند ہ خصوصی ) لاہور ہائیکورٹ نے گندم کی نئی قیمت مقرر کرنے کے لیے دائر متفرق درخواست پر وفاقی حکومت سے بھی جواب طلب کر لیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

سعودی وفد نے پاکستان کی مہمان نوازی کا کھلے دل سے اعتراف کیا،وزیراعظم

اسلام آباد(نمائند ہ خصوصی ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سعودی وفد نے پاکستان کی مہمان نوازی کا کھلے دل سے اعتراف کیا، جس انداز میں پاکستانی حکام کی تعریف کی اس سے دل باغ باغ ہوگیا، سعودی مزید پڑھیں

برائلر کی قیمتوں

برائلر کی قیمتوں میں فی کلو بتدریج کمی، مرغی 12600 روپے فی من ہو گئی

راولپنڈی/لاہور (نمائندہ خصوصی) برائلر کی قیمتوں میں فی کلو بتدریج کمی آئی ہے، اور مرغی 12600 روپے فی من ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں برائلر کی قیمتوں میں بتدریج کمی آئی ہے، ہول سیل ایسوسی ایشن کی مزید پڑھیں

نوازشریف

توشہ خانہ ریفرنس ،نوازشریف کی جانب سے بریت کی درخواست دائر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) احتساب عدالت اسلام آباد میں توشہ خانہ گاڑیوں کے ریفرنس پر سابق وزیراعظم نواز شریف نے بریت کی درخواست دائر کردی، احتساب عدالت نے نواز شریف کی بریت کی درخواست پر دلائل 23 مئی کو طلب مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ کا سڑکوں سے غیر قانونی بچت بازار اور رکشہ اسٹینڈز ہٹانے کا حکم

کراچی (نمائندہ خصوصی) سندھ ہائیکورٹ نے مختلف شاہراہوں اور رفاعی پلاٹس پر قائم غیر قانونی بچت بازار اور چنگ چی رکشہ اسٹینڈز ختم کرنے کا حکم دیدیا۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس عقیل احمد عباسی کی سربراہی میں 2 رکنی مزید پڑھیں

جسٹس شوکت صدیقی

وزارت قانون نے جسٹس شوکت صدیقی کی برطرفی کا نوٹیفیکیشن واپس لے لیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) وزارت قانون نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج جسٹس شوکت صدیقی کی برطرفی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی بینچ نے مزید پڑھیں

سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر معمولی کمی ریکارڈ

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران معمولی کمی ہوگئی۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کی جانب سے جاری کر دہ اعدادوشمار کے مطابق 2مئی کو ختم ہونے والے ہفتہ میں مزید پڑھیں

اسٹاک ایکسچینج

اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان برقرار، انڈیکس میں 427 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی (نمائندہ خصوصی ) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان برقرار ، منگل کو ابتدائی ٹریڈنگ کے دوران بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس میں 427 پوائنٹس کا اضافہ ہو گیا۔منگل کو پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق صبح مزید پڑھیں