ڈالر

انٹر بینک، ڈالر 278 روپے 20 پیسے کا ہو گیا

کراچی (نمائندہ خصوصی ) انٹر بینک میں امریکی ڈالر 4 پیسے سستا ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 4 پیسے سستا ہونے کے بعد 278 روپے 20 پیسے کا ہو گیا۔ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 24 پیسے کا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں