اعظم خان

بھارت سے شکست کے بعد اعظم خان کی اسٹریٹ فوڈ کھاتے ویڈیو وائرل

نیویارک (نمائندہ خصوصی) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میں یکے بعد دیگرے شکستوں اور خراب کرکردگی کے بعد قومی ٹیم کے بیٹر و وکٹ کیپر اعظم خان کی ٹیم میں موجودگی سوالیہ نشان بنی ہوئی ہے ۔

تنقید کے تمام تیرعظم خان کی جانب ہیں۔ اس دوران امریکی شہر نیویارک سے اعظم خان کی ایک نئی ویڈیو وائرل ہے جس میں انہیں اسٹریٹ فوڈ کے اسٹال پر کھڑے فاسٹ فوڈ کے مزے لیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں