ورلڈ کپ 2027

ورلڈ کپ 2027، آئی سی سی زمبابوے میں تعمیر ہونے والے نئے اسٹیڈیم سے مطمئن

ہرارے(نمائندہ خصوصی) آئی سی سی ورلڈکپ 2027 کے لئے زمبابوے کا نیا تعمیر ہونے والا وکٹوریا فالز اسٹیڈیم تکمیل کے آخری مراحل میں پہنچ گیا ہے جس پر آئی سی سی انسپکشن ٹیم نے کام پر اطمینان کا اظہار کیا مزید پڑھیں

آئی سی سی

تیسرا ون ڈے،آئی سی سی نے بھارت اور ویسٹ انڈیز پر جرمانہ عائد کر دیا

دبئی (نمائندہ خصوصی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے بھارت اور ویسٹ انڈیز پر تیسرے اور آخری ون ڈے میچ میں سلو اوور ریٹ برقرار رکھنے پر جرمانہ عائد کر دیا۔آئی سی سی کے مطابق بھارتی ٹیم پر میچ فیس کا مزید پڑھیں

آئی سی سی

آئی سی سی نے کرکٹ کے تمام فارمیٹس کی پلیئنگ کنڈیشنز میں اہم تبدیلیاں کردیں

دبئی(نمائندہ خصوصی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کرکٹ کے تمام فارمیٹس کی پلیئنگ کنڈیشنز میں اہم تبدیلیاں کرتے ہوئے نئے قوانین کا اعلان کردیا ہے، جن کا اطلاق یکم اکتوبر سے شروع ہونے والی تمام انٹرنیشنل سیریز میں مزید پڑھیں

آئی سی سی

بھارت کو آئی سی سی ویمنز چیمپئنز ٹرافی 2027 کی میزبانی مل گئی

دبئی (نمائندہ خصوصی) آئی سی سی نے پہلی ویمنز چیمپئنز ٹرافی 2027 کے میزبان ملک کا اعلان کردیا، ایونٹ کی میزبانی بھارت کرے گا۔آئی سی سی ویمنز چیمپئنز ٹرافی 14 سے 28 فروری 2027 تک ممبئی اور وڈودرا میں کھیلی مزید پڑھیں

بابر اعظم

آئی سی سی رینکنگ جاری، بابر اعظم 2 سال بعد ٹاپ 10 میں شامل

دبئی (نمائندہ خصوصی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے مینز پلیئرز کی رینکنگ جاری کر دی۔ ٹیسٹ بیٹرز رینکنگ میں آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ کی پہلی پوزیشن برقرار ہے،پاکستان کے بابر اعظم 5 درجے ترقی کے بعد ٹاپ 10 میں شامل مزید پڑھیں

آئی سی سی

آئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ کے امیدواروں کا اعلان کردیا

دبئی (نمائندہ خصوصی ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے جولائی 2026 کے لیے “پلیئر آف دی منتھ” کے امیدواروں کا اعلان کر دیا۔ویسٹ انڈیز کے آل راؤنڈر جسٹن گریوز کو جولائی 2026 کے آئی سی سی پلیئر آف مزید پڑھیں

سدرہ امین

قومی ویمن کرکٹرسدرہ امین آئی سی سی بیٹنگ رینکنگ میں ٹاپ 10 میں شامل

لاہور(نمائندہ خصوصی) آئی سی سی کی تازہ ویمنز ون ڈے رینکنگ میں پاکستان اور سری لنکا کی خواتین کرکٹرز نے شاندار کارکردگی کے باعث نمایاں ترقی حاصل کر لی۔ پاکستان کی تجربہ کار بیٹر سدرہ امین سیریز کی پہلی دو مزید پڑھیں

آئی سی سی

آئی سی سی کا ورلڈ کپ فارمیٹ میں بڑی تبدیلیوں پر غور، ٹیموں کی تعداد کم ہونے کا امکان

دبئی(نمائندہ خصوصی) برطانوی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ون ڈے ورلڈ کپ سمیت مختلف عالمی ایونٹس کے فارمیٹ میں اہم تبدیلیوں پر غور کر رہی ہے۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ون ڈے ورلڈ کپ مزید پڑھیں

آئی سی سی

بین اسٹوکس ریٹائرمنٹ ویڈیو پر آئی سی سی نے وضاحت مانگ لی

لندن (ڈریسنگ روم)بین اسٹوکس کی ریٹائرمنٹ ویڈیو پر آئی سی سی نے انگلش کرکٹ بورڈ سے وضاحت طلب کرلی۔آئی سی سی کے مطابق اسٹوکس کی ڈریسنگ روم میں ریٹائرمنٹ تقریر کی ویڈیو ٹیسٹ میچ ختم ہونے سے پہلے نشر کی مزید پڑھیں

آئی سی سی

آئی سی سی اجلاس میں ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ اور ون ڈے فارمیٹ کی تبدیلی پر غور

لندن(نمائندہ خصوصی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے سالانہ جنرل اجلاس میں عالمی کرکٹ کے مستقبل سے متعلق متعدد اہم تجاویز پر غور کیے جانے کا امکان ہے۔ برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق اجلاس میں ون ڈے کرکٹ کے مزید پڑھیں