پاکستان

کرکٹ ورلڈ کپ،پاکستان ٹیم کا ممبئی میں نہ کھیلنے کا فیصلہ، آئی سی سی کو آگاہ کر دیا

لاہور (گلف آن لائن)بھارت میں شیڈول آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے سلسلے میں پاکستان کرکٹ ٹیم ممبئی کا سفر نہیں کرے گی۔ اس حوالے سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)کو آگاہ کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان مزید پڑھیں

آئی سی سی

ورلڈکپ شیڈول میں تاخیر شائقینِ کرکٹ کی مشکلات بڑھانے لگی

دبئی (گلف آن لائن)آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے شیڈول میں تاخیر نے مداحوں کے لیے مشکلات بڑھا دیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کم وقت کے باعث دنیا بھر کے کرکٹ شائقین کو لاجسٹک مسائل کا سامنا ہے۔شائقینِ کرکٹ مزید پڑھیں

آئی سی سی

آئی سی سی ورلڈ کپ کوالیفائر کے مزید دو میچوں کا فیصلہ زمبابوے میں آج ہوگا

ہرارے(گلف آن لائن)آئی سی سی ورلڈ کپ کوالیفائر کے مزید دو میچوں کا فیصلہ زمبابوے میں (آج) ہفتہ کو ہوگا، پہلا میچ میزبان زمبابوے اور دو بار کی عالمی چیمپئن ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان ہرارے سپورٹس کلب ، مزید پڑھیں

ٹیکٹر

آئرلینڈ کے کرکٹر نے بابر کو پیچھے چھوڑ کر آئی سی سی کا ایوارڈ جیت لیا

ڈبلن (گلف آن لائن)آئرلینڈ کے کرکٹر نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو پیچھے چھوڑ کر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا ایوارڈ جیت لیا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے آئرلینڈ کے ہیری ٹیکٹر کو پلیئر آف دی منتھ مزید پڑھیں

آئی سی سی

ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 2024 امریکہ، ویسٹ انڈیز سے منتقل نہیں کیا جارہا، آئی سی سی

دبئی (گلف آن لائن) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اور انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے تردید کی ہے کہ ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 2024ء امریکہ اور ویسٹ انڈیز سے منتقل کرنے کے بارے میں نہیں سوچا جارہا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ مزید پڑھیں

آئی سی سی چیئرمین

پاکستان میں کرکٹ کی سہولتیں اور پروگرام زبردست ہیں، آئی سی سی چیئرمین

لاہور(گلف آن لائن)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے چیئرمین گریگ بارکلے اور چیف ایگزیکٹیو جیف ایلرڈائس کا دو روزہ لاہور کا دورہ اختتام کو پہنچا۔ گریگ بارکلے اور جیف ایلرڈائس نے اپنے دو روزہ دورے کے دوران قومی کرکٹ مزید پڑھیں

آئی سی سی

آئی سی سی نے ورلڈ کپ کوالیفائر کے شیڈول کا اعلان کردیا

دبئی(گلف آن لائن)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے ورلڈ کپ کوالیفائر کے شیڈول کا اعلان کردیا۔آئی سی سی کے مطابق میگا ایونٹ میں جگہ بنانے کے لئے 10 ٹیمیں کوالیفائر میں مدمقابل ہوں گی، سابق ورلڈ چیمپئنز ویسٹ انڈیز اور مزید پڑھیں