ہربھجن سنگھ

ہربھجن سنگھ نے بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے پر زہر اگلنا شروع کردیا

نئی دہلی (نمائندہ خصوصی)بھارت کے سابق اسپن بولر ہربھجن سنگھ نے چیمپئنز ٹرافی کے لیے بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے کے راستے پر ابھی سے ہی کانٹے پھینکنا شروع کردئیے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ہربھجن سنگھ نے کہا کہ بھارتی کرکٹ مزید پڑھیں

بابر اعظم ، شاہین آفریدی

گلوبل ٹی ٹوئنٹی کینیڈا کیلئے بابر اعظم ، شاہین آفریدی اور محمد رضوان کو این او سی ملنے کا امکان نہیں ،ذرائع

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹی ٹوئنٹی کینیڈا کے لیے بابر اعظم ، شاہین آفریدی اور محمد رضوان کو این او سی ملنے کا امکان نہیں ہے۔ذرائع کے مطابق کینیڈا کی لیگ کسی سیریز سے متصادم نہ ہونے کے باوجود پاکستانی مزید پڑھیں

بنگلادیشی کرکٹ ٹیم

پاک بنگلادیش ٹیسٹ سیریز، بنگلادیشی کرکٹ ٹیم 17 اگست کو پاکستان پہنچے گی

لاہور (نمائندہ خصوصی ) پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ہونیوالی ٹیسٹ سیریز کا ممکنہ شیڈول منظر عام پر آگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلادیشی کرکٹ ٹیم 17 اگست کو پاکستان پہنچے گی، سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ 21 اگست، دوسرا مزید پڑھیں

مائیکل وان

بھارتی ٹیم کو سہولیات دینے پر مائیکل وان بھی آئی سی سی سے ناراض

لندن(نمائندہ خصوصی)سابق انگلش کرکٹ ٹیم کے مائیکل وان نے بھی ٹی20ورلڈکپ کے دوران بھارت کو آئی سی سی کی جانب سے سہولیات فراہم کرنے پر لب کشائی کردی۔سماجی رابطے کی سائٹ ایکس(ٹوئٹر)پر ٹوئٹ کرتے ہوئے سابق کپتان و معروف کمنٹیٹر مزید پڑھیں

نیو یارک اسٹیڈیم

آئی سی سی کا نیو یارک اسٹیڈیم کی وکٹ کے معیاری نہ ہونے کا اعتراف

دبئی(نمائندہ خصوصی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نیو یارک اسٹیڈیم کی وکٹ کے معیاری نہ ہونے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ نساؤ اسٹیڈیم کی وکٹ میں وہ تسلسل نہیں دکھا جس کی سب کو توقع تھی۔ آئی مزید پڑھیں

آئی سی سی

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ٹرافی اس ماہ پاکستان لائی جائے گی

اسلام آباد (گلف آن لائن)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ٹرافی اس ماہ پاکستان لائی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ اسی سی ٹرافی ٹور کی تاریخوں کو حتمی شکل دے رہا ہے۔ پی مزید پڑھیں

بابر اعظم

بابراعظم مسلسل 3 آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ میں پاکستان کی قیادت کرنے والے پہلے کپتان بن جائیں گے

اسلام آباد (گلف آن لائن )قومی کرکٹر بابراعظم مسلسل 3 آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ میں پاکستان کی قیادت کرنے والے پہلے کپتان بن جائیں گے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کے چیئرمین محسن نقوی نے بابراعظم سے ملاقات کے بعد مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے ٹرافی ٹور کی لانچنگ کردی

دبئی (گلف آن لائن)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ٹرافی ٹور کی لانچنگ کردی ہے۔ ٹرافی ٹور کی لانچنگ نیو یارک کے علاقے مین ہیٹن کی ایمپائر اسٹیٹ بلڈنگ میں کی گئی، ویسٹ انڈیز کے مزید پڑھیں

آئی سی سی

آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئین شپ میں آسٹریلیا دوسری پوزیشن پر آگیا

اسلام آباد(گلف آن لائن)آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئین شپ میں آسٹریلیا دوسرے ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کو 3 وکٹوں سے شکست دیکر دوسری پوزیشن پر آگیا۔ نیوزی لینڈ کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز آسٹریلیا نے دو صفر سے مزید پڑھیں