برائلر گوشت کی قیمت میں20روپے کلو کمی جون 23, 2024June 23, 2024 10 مناظر فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور( نمائندہ خصوصی)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت20روپے کمی سے418روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت14روپے کمی سے288روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت250روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔ Related