برائلر گوشت کی قیمت میں4روپے اضافہ جون 30, 2024June 30, 2024 122 مناظر فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور( نمائندہ خصوصی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت4روپے اضافے سے 396روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت3روپے اضافے سے 273روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت250روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔ Related