فی تولہ سونا

فی تولہ سونا 700 روپے مہنگا ہوگیا

کراچی (نمائندہ خصوصی )ملک میں فی تولہ سونا 700 روپے مہنگا ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 700 روپے اضافے سے فی تولہ سونے کی قیمیت2 لاکھ 41 ہزار 700 روپے ہے۔
10گرام سونے کا بھا 600 روپے اضافے سے 2 لاکھ 7 ہزار 219 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھا 22 ڈالر بڑھ کر 2 ہزار 306 ڈالر جبکہ پاکستان میں 20 ڈالر پریمیم شامل ہو کر یہ قیمت 2 ہزار 326 ڈالر فی اونس ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں