محمد اسحاق ڈار

محمد اسحاق ڈار سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات،دو طرفہ تعلقات میں تازہ ترین پیش رفت کا جائزہ لیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے یہاں دفتر خارجہ میں ملاقات کی۔ جمعہ کو دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات کے دوران فریقین نے دو طرفہ تعلقات میں تازہ ترین پیش رفت کا جائزہ لیا اور تعلقات کو آگے بڑھانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں