اشرف بھٹی

موجودہ حالات میں احتجاج ،ہڑتالوں سے مزید بیگاڑ پیدا ہوگا ‘ اشرف بھٹی

لاہور (نمائندہ خصوصی)آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ اس میں کوئی دورائے نہیں کہ تاجروںکو مشکلات کا سامنا ہے تاہم موجودہ حالات میں احتجاج اور ہڑتالوں سے مزید بیگاڑ پیدا ہوگا ،حکومت سے مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن

وزیر دفاع خواجہ آصف کے بیان کا انداز پاک افغان تعلقات بہتر ہونے کی علامت نہیں، مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)جمعیت علما اسلام (ف )کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ وزیر دفاع خواجہ آصف کے بیان کا انداز پاک افغان تعلقات بہتر ہونے کی علامت نہیں۔وزیر دفاع خواجہ آصف کے برطانوی نشریاتی ادارے کو مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

قائد حزب اختلاف سے سرکاری گاڑی ، سٹاف واپس لینا ،اراکین کی رکنیت معطل کرنا قابل مذمت ‘ مسرت جمشید چیمہ

لاہور( نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ احتجاج کا جمہوری حق استعمال کرنے پر اسپیکر پنجاب اسمبلی کی جانب سے قائد حزب اختلاف سے سرکاری گاڑی ، سٹاف واپس اور اپوزیشن مزید پڑھیں

شیخ رشید

ذمہ داران کو بتا رہا ہوں گلی محلے کی سطح پر ایک انقلاب پرورش پا رہا ہے یہ ایک اندھا انقلاب ہے ‘ شیخ رشید

لاہور(نمائندہ خصوصی) سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ملک کے ذمہ داران کو بتا رہا ہوں گلی محلے کی سطح پر ایک انقلاب پرورش پا رہا ہے یہ ایک اندھا انقلاب ہے ،لوگ بے بس مزید پڑھیں

محسن نقوی

محسن نقوی کا کندھ کوٹ کے قریب گاڑی کا ٹائر پھٹنے سے 4 پولیس اہلکاروں کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر اظہار افسوس

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کندھ کوٹ کے قریب گاڑی کا ٹائر پھٹنے سے 4 پولیس اہلکاروں کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر اظہار افسوس کیا ہے ۔ اپنے بیان میں وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے جاں مزید پڑھیں

صدر مملکت

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے فنانس ترمیمی بل 2024 کی توثیق کر دی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے فنانس ترمیمی بل 2024 کی توثیق کر دی۔ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے گزشتہ روز فنانس ترمیمی بل 2024 ایوان صدر کو بھجوایا گیا تھا۔ایوان صدر کی جانب مزید پڑھیں

سعودی وزارت خارجہ

اسرائیل کے فلسطینی علاقوں میں آبادکاری منصوبے امن کو نقصان پہنچانا ہے، سعودی وزارت خارجہ

ریاض(نمائندہ خصوصی)سعودی عرب نے مغربی کنارے میں اسرائیل کی نئی بستیوں کی تعمیر اور آبادکاری کی کارروائیوں میں توسیع کی منظوری کی مذمت کر دی۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی وزارتِ خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اسرائیل کا فلسطینی مزید پڑھیں

اسامہ حمدان

غزہ جنگ بندی معاہدہ، حقیقی پیش رفت نہیں ہوئی، اسامہ حمدان

مقبوضہ غزہ (نمائندہ خصوصی)غزہ جنگ بندی معاہدے پر اسرائیل حماس مذاکرات سے متعلق حماس رہنما اسامہ حمدان نے کہاہے کہ مذاکرات کے اختتام پر کوئی حقیقی پیش رفت نہیں ہوئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسامہ حمدان نے کہا کہ امریکا مزید پڑھیں