بنگلادیشی کرکٹ ٹیم

پاک بنگلادیش ٹیسٹ سیریز، بنگلادیشی کرکٹ ٹیم 17 اگست کو پاکستان پہنچے گی

لاہور (نمائندہ خصوصی ) پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ہونیوالی ٹیسٹ سیریز کا ممکنہ شیڈول منظر عام پر آگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلادیشی کرکٹ ٹیم 17 اگست کو پاکستان پہنچے گی، سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ 21 اگست، دوسرا ٹیسٹ 30 اگست جبکہ آخری ٹیسٹ میچ 3 ستمبر کو ہونے کا امکان ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2023-2025 کا حصہ ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں