چین اور تاجکستان

چین اور تاجکستان کا جامع اسٹریٹجک شراکت داری کے قیام کا اعلان

دو شنبے (نمائندہ خصوصی) چین کے صدر شی جن پھنگ نے دوشنبے کے صدارتی محل میں تاجک صدر امام علی رحمان کے ساتھ معاہدے پر دستخط کی تقریب میں شرکت کی اور صحافیوں سے ملاقات کی۔
دونوں سربراہان مملکت نے نئے دور میں چین اور تاجکستان کے درمیان جامع اسٹریٹجک تعاون کی شراکت داری کے قیام کا اعلان کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں