محسن نقوی

محسن نقوی کی سعودی ہم منصب سے ملاقات، پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سکیورٹی شعبے میں مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ریاض(نمائندہ خصوصی )پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سکیورٹی کے شعبے میں تعاون کے فروغ کےلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوگئے۔ سعودی عر ب کے دورے پر موجود پاکستان کے وزیر داخلہ محسن نقوی اور سعودی وزیرِ داخلہ عبدالعزیز بن مزید پڑھیں

صدرِ مملکت

صدرِ مملکت نے اوگرا ترمیمی آرڈیننس 2026 پر دستخط کر دئیے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے اوگرا ترمیمی آرڈیننس 2026 پر دستخط کر دئیے۔جاری اعلامیے کے مطابق صدر نے اوگرا آرڈیننس 2002 کی دفعات 2 اور 3 میں ترمیم سے متعلق آرڈیننس جاری کر دیا۔اعلامیے میں کہا مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی سعودی عرب کی قیادت اور عوام کو قومی دن کے موقع پر مبارکباد

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے سعودی عرب کی قیادت اور عوام کو ان کے قومی دن کے موقع پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دیرینہ برادرانہ تعلقات ہیں جو مشترکہ مزید پڑھیں

دستخط

تخلیقی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے لیے سعودی وزارت ثقافت اور ٹک ٹاک کے درمیان سمجھوتہ

ریاض( نمائندہ خصوصی)سعودی عرب کی وزارتِ ثقافت نے مشہور سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک کے ساتھ تعاون کے ایک سمجھوتے پر دستخط کیے ہیں۔ عرب ٹی وی کے مطابق اس سمجھوتے کا مقصد سعودی فن کاروں اور تخلیقی افراد مزید پڑھیں

بیلاروس

پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دفاع، تجارت اور ماحولیاتی تحفظ سمیت متعدد شعبوں میں تعاون کے فروغ کے لئے معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط

منسک (نمائندہ خصوصی)پاکستان اور بیلاروس نے دفاع، تجارت اور ماحولیاتی تحفظ سمیت متعدد شعبوں میں تعاون کے فروغ کے لئے جمعہ کو یہاں مختلف معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کئے ۔ ان معاہدوں پر دستخط وزیراعظم محمد شہباز مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم نے پاکستان اور آذربائیجان کےدرمیان مفاہمتی یادداشتوں و معاہدوں کو عملی جامہ پہنانے کے لئے نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کی زیر نگرانی کمیٹی قائم کردی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان اور آذربائیجان کےدرمیان مفاہمتی یادداشتوں و معاہدوں کو عملی جامہ پہنانے کی ہدایت کرتےہوئے آذربائیجان کے صدر کی طرف سے پاکستان میں 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے اعلان مزید پڑھیں

مصطفی عامر قتل کیس

مصطفی قتل کیس، ملزمان ارمغان و شیراز کے جسمانی ریمانڈ میں 5 دن کی توسیع

کراچی (نمائندہ خصوصی)کراچی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے مصطفی عامر قتل کیس میں ملزمان ارمغان اور شیراز کے جسمانی ریمانڈ میں 5 دن کی توسیع کر دی۔ کیس کے تفتیشی افسر نے ملزمان کے 14روزہ جسمانی ریمانڈ کی مزید پڑھیں

عباس عراقچی

ایرانیوں کیلئے آپ کا خطاب بے حیائی ہے،عراقچی کا گوتریس کو جواب

تہران (نمائندہ خصوصی)ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کو ان کی ڈیووس فورم کی تقریر کا جواب دے دیا ہے۔ عباس عراقچی نے کہا ہے یہ بڑی بے حیائی ہے کہ ایرانیوں مزید پڑھیں

دستخط

پشاور زلمی اور کویت کرکٹ کے درمیان معاہدے طے پا گیا

پشاور(نمائندہ خصوصی)پاکستان سپر لیگ فرنچائز پشاور زلمی اور کویت کرکٹ کے درمیان ایم او یو پر دستخط ہو گئے جس کے تحت ایکسچینج پروگرام کے تحت پاکستانی پلیئرز بھی کویت کی ٹیم کی نمائندگی کریں گے۔ پشاور زلمی خیبر پختونخواہ مزید پڑھیں

پاکستان اور بیلا روس

پاکستان اور بیلا روس کے درمیان مختلف شعبہ جات میں تعاون کیلئے 15 مفاہمت کی یاداشتوں اور معاہدوں کا تبادلہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان اور بیلا روس کے درمیان مختلف شعبہ جات میں تعاون کیلئے 15 مفاہمت کی یاداشتوں پر دستخط اور معاہدوں کا تبادلہ ہوا جبکہ وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان بیلاروس کے ساتھ اپنے مزید پڑھیں