برائلر مرغی

برائلر گوشت کی قیمت میں9روپے اضافہ

لاہور( نمائندہ خصوصی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 9روپے اضافے سے519روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت7روپے اضافے سے358روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے252روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں