برائلر گوشت کی قیمت میں9روپے اضافہ جولائ 13, 2024July 13, 2024 140 مناظر فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور( نمائندہ خصوصی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 9روپے اضافے سے519روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت7روپے اضافے سے358روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے252روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔ Related