مرغی کے گوشت

برائلر گوشت کی قیمت میں5روپے کلو کمی

لاہور( نمائندہ خصوصی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت5روپے کمی سے555روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت3روپے کمی سے383روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے256روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں