برائلر گوشت کی قیمت میں5روپے کلو کمی جولائ 18, 2024July 18, 2024 107 مناظر فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور( نمائندہ خصوصی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت5روپے کمی سے555روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت3روپے کمی سے383روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے256روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔ Related