لاہور ٹیکس بار

حکومت آئی پی پیز معاہدوں پر نظر ثانی کے لئے پیشرفت کرے ‘ لاہور ٹیکس بار

لاہور(نمائندہ خصوصی ) لاہور ٹیکس بار نے کہا ہے کہ حکومت آئی پی پیز معاہدوں پر نظر ثانی کے لئے پیشرفت کرے ،چند آئی پی پیز کا کیپسٹی پیمنٹ نہ لینے کا اعلان خوش آئند ہے باقی آئی پی پیز مزید پڑھیں

محسن نقوی

محسن نقوی کرکٹ کے میدانوں میں ایک اور عہدہ سنبھالنے کو تیار

لاہور (نمائندہ خصوصی ) چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کرکٹ کے میدانوں میں ایک اور عہدہ سنبھالنے کیلئے تیار ہیں۔ ایشین کرکٹ کونسل کی آئندہ دو سالہ مدت کے لیے پاکستان صدارت سنبھالے گا، چیئرمین پی سی بی محسن مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

مہنگائی کی کیفیت میں بے قراری ہے لیکن اس کا زورٹوٹ رہا ہے، اسٹیٹ بینک حکام

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) اسٹیٹ بینک کی مالیاتی ماہرین کو بریفنگ کے اہم نکات سامنے آگئے۔ اسٹیٹ بینک حکام نے مالیاتی ماہرین کو بریفنگ دیتے ہوئےکہ کہ مہنگائی کی کیفیت میں بے قراری ہے لیکن اس کا زورٹوٹ رہا ہے مزید پڑھیں

وفاقی وزیر پٹرولیم مصدق ملک

نوجوانوں کوروزگارکی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے، مصدق ملک

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو روزگارکی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے،ہمارے پاس وسائل بہت محدود ہیں۔ جب ملک میں ترقی ہوگی تو روزگار کے مواقع پیدا ہوں مزید پڑھیں

وزیر خزانہ

ریٹیلرز پر ٹیکس لگائیں گے، ہر شعبے کو ٹیکس نیٹ میں حصہ ڈالنا پڑے گا، وزیر خزانہ

کراچی (نمائندہ خصوصی ) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہم ریٹیلرز پر ٹیکس لگائیں گے، کیونکہ ہر شعبے کو ٹیکس نیٹ میں اپنا حصہ ڈالنا پڑے گا، اگر ہم ایسا نہیں کریں گے تو پھر ہم مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم نے اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کے حل کیلئے کابینہ کمیٹی بنا دی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) وزیراعظم شہباز شریف نے اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کے حل کے لئے کابینہ کمیٹی بنا دی۔ کابینہ کمیٹی کی سربراہی وزیراعظم شہباز شریف خود کریں گے۔ سیکرٹری وزارت اوورسیز کے مطابق کابینہ کمیٹی میں وفاقی وزرا مزید پڑھیں

عمر ایوب، شبلی فراز

بانی پی ٹی آئی کے دور میں بجلی 17روپے فی یونٹ تھی، آج 85 روپے ہے،عمر ایوب

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے دور میں بجلی17روپے فی یونٹ تھی اور آج 85 روپے ہے ، 70 فیصد پاور پروجیکٹس امپورٹڈ فیول مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم کا پاسکو میں مبینہ گندم سکینڈل کا نوٹس، مجرمانہ کارروائی کا حکم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیر اعظم شہباز شریف نے پاسکو میں مبینہ گندم سکینڈل کا نوٹس لے لیا۔ وزیراعظم نے مبینہ گندم سکینڈل کا نوٹس لیتے ہوئے سابق ایم ڈی پاسکو کیپٹن(ر)سعید سمیت دیگر افسران کے خلاف مجرمانہ غفلت کی کارروائی مزید پڑھیں