فواد چوہدری

شہباز شریف اور مریم نواز عدلیہ مخالف مہم کو لیڈ کر رہے ہیں، فواد چودھری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے الزام عائد کیا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلی پنجاب مریم نواز عدلیہ مخالف مہم کو لیڈ کر رہے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کے دوران فواد مزید پڑھیں

بشری بی بی

بشری بی بی کے کیسوں کی تفصیلات فراہمی کیس، ایف آئی اے، بلوچستان پولیس کودوبارہ نوٹس

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کی کیسوں کی تفصیلات فراہمی کے کیس میں نیب نے جواب جمع کروادیا جبکہ عدالت نے ایف آئی اے اور بلوچستان پولیس کودوبارہ مزید پڑھیں

امیر جماعت اسلامی

آئی پی پیز حکومت کی مجبوری نہیں، نالائقی، نااہلی اور کرپشن ہے، امیر جماعت اسلامی

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی ) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ حکمرانوں کی نااہلی کا عذاب پوری قوم بھگت رہی ہے، آئی پی پیز حکومت کی مجبوری نہیں بلکہ نالائقی، نااہلی اور کرپشن ہے لیکن ممکن مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

این اے 18 ہری پور دھاندلی کیس،عدالت نے الیکشن کمیشن کو تحقیقات سے روک دیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے حلقہ این اے 18 ہری پور میں دھاندلی کی تحقیقات کیلئے الیکشن کمیشن کی کارروائی پر حکم امتناع جاری کر دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو مسلم لیگ ن کے امیدوار مزید پڑھیں

پی ٹی آئی

پی ٹی آئی مرکزی سیکرٹریٹ ڈی سیل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی مرکزی سیکرٹریٹ ڈی سیل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے پی ٹی آئی مرکزی سیکرٹریٹ سیل کرنے مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کی 6 اور بشری بی بی کی ایک درخواست ضمانت پر سماعت 5 ستمبر تک ملتوی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 6 اور بشری بی بی کی ایک درخواست ضمانت پر سماعت 5 ستمبر تک ملتوی کر دی۔ منگل کو ایڈیشنل سیشن جج مزید پڑھیں

رنبیر کپور

والدین کی مسلسل لڑائیوں سے خوفزدہ رہتا تھا‘ رنبیر کپور کا انکشاف

ممبئی (نمائندہ خصوصی) بالی ووڈ کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے والدین، اداکار رشی کپور اور اداکارہ نیتو سنگھ کی مسلسل لڑائیوں نے اِنہیں شدید صدمہ پہنچایا، وہ ہمیشہ خوفزدہ رہتے تھے۔ ایک انٹرویو مزید پڑھیں

ایرانی صدر

ایرانی صدر کا حزب اللہ پر حملے کی صورت اسرائیل کو سخت انتباہ

تہران (نمائندہ خصوصی )ایران کے نئے صدر مسعود پزشکیان نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ اسرائیل کی طرف سے گولان کی مقبوضہ پہاڑیوں کے نزدیک حملے کی آڑ میں حزب اللہ پر حملہ کیا گیا تو یہ پوری صہیونی مزید پڑھیں

چین

امریکہ اور جاپان کو سرد جنگ کی ذہنیت ترک کرنی چاہیئے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) جاپانی اور امریکی وزرائے خارجہ اور وزرائے دفاع نے ٹوکیو میں “توسیع شدہ ڈیٹرنس” کے بارے میں پہلی وزارتی میٹنگ منعقد کی۔ امریکی وزیر دفاع آسٹن نے اس بات پر زور دیا کہ “توسیع شدہ ڈیٹرنس” امریکہ مزید پڑھیں