احمد شہزاد

احمد شہزاد کی ناقص کارکردگی پر پردہ ڈالنے کیلئے مذہب کے استعمال پر محمد رضوان پر کڑی تنقید

لاہور (نمائندہ خصوصی )قومی ٹیم کے اوپننگ بلے باز احمد شہزاد نے وکٹ کیپر بٹر محمد رضوان کو ایک پریس کانفرنس کے دوران اسلام کے بارے میں ان کے حالیہ ریمارکس کے بعد مذہب کی دعوت دینے پر بھی تنقید مزید پڑھیں

رانا ثناءاللہ

عزم استحکام آپریشن کیلئے پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیا جائے گا، آپریشن کی ضرورت بہت زیادہ ہے،رانا ثناءاللہ

ا سلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی مشیررانا ثنا ءاللہ نے کہا ہے کہ عزم استحکام آپریشن کیلئے پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیا جائے گا، آپریشن کی ضرورت بہت زیادہ ہے ، پی ٹی آئی کیلئے عمران خان کی رہائی دل کو مزید پڑھیں

بابر اعظم

بابر اعظم کی آسٹریلیا کے معروف پاور ہٹنگ کوچ شینن ینگ سے ملاقات،پاور ہٹنگ پر خصوصی گفتگو کی

لاہور(نمائندہ خصوصی )پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے آسٹریلیا کے معروف پاور ہٹنگ کوچ شینن ینگ سے ملاقات کی ہے۔بابر اعظم اور شینن ینگ کی ملاقات لاہور کے مقامی کرکٹ کلب میں ہوئی جس میں بابر اعظم نے مزید پڑھیں

مو سلا دھار بارش

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار،گرمی اور حبس کا زورٹوٹ گیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) ملک بھر میں شدید گرمی اورحبس کے بعد مختلف حصوں میں مو سلا دھار بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا، نشیبی علاقے زیر آب آ گئے جس کی وجہ سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، مزید پڑھیں

محسن نقوی

پی سی بی میں آوے کا آوا بگڑا ہوا، ٹیم سلیکشن میں غلط فیصلے کرنیوالوں کا احتساب ہوگا، محسن نقوی

لاہور (نمائندہ خصوصی)چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا ہے کہ آوے کا آوا بگڑا ہوا،ٹیم کی سلیکشن میں غلط فیصلے کرنیوالوں کا احتساب ہوگا، کوئی فیصلہ غصے میں نہیں کرتے، جلد بازی کے فیصلے اکثر نقصان دیتے ہیں،لیگز مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

حکومت آئی ایم ایف کی اور شرط کے سامنے ڈھیر ،عوام پر مزید بوجھ ڈال دیا گیا، بجلی کے بنیادی ٹیرف میں6 روپے تک اضافے کی منظوری

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پر عملدرآمد کرتے ہوئے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق عوام پر مزید بوجھ ڈالتے ہوئے وفاقی کابینہ سے سرکولیشن کے ذریعے مزید پڑھیں

شاداب خان

شاداب خان کو ایل پی ایل کی کارکردگی سوشل میڈیا پر شیئر کرنا مہنگا پڑگیا

لاہور(نمائندہ خصوصی)قومی کرکٹ ٹیم کے آل راﺅ نڈر شاداب خان کو لنکا پریمیئر لیگ سے متعلق اپنی کارکردگی کو سوشل میڈیا پر شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا۔ایل پی ایل کے ایک میچ میں شاداب خان نے ہیٹ ٹرک کی جس مزید پڑھیں

چینی صدر

انسانی معاشرہ ایک بار پھر تاریخ کے چوراہے پر کھڑا ہے، چینی صدر

آ ستا نہ (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ نے آستانہ میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان مملکت کی کونسل کے چوبیسویں اجلاس میں شرکت کی ۔ایس سی او کے صدر قسیم جومارت ٹوکائیف نے اجلاس کی صدارت کی مزید پڑھیں