حامد خان

فواد چوہدری پلانٹڈ بندہ ، شیر افضل مروت کسی اور مقصد کیلئے تحریک انصاف میں آیا تھا ، حامد خان

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حامد خان نے کہا ہے کہ پارٹی کے لیے نقصان دہ ثابت ہونے والے لوگوں کو کافی حد تک سائیڈ لائن کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو مزید پڑھیں

عطا اللہ تارڑ

چیف جسٹس کے خلاف مہم چلائی جارہی ہے، قتل کے فتوے جاری کیے جارہے ہیں، عطا تارڑ

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ ر ہنما(ن) لیگ حنیف عباسی نے کہا ہے کہ چیف جسٹس کے خلاف ایک مہم چلائی جارہی اور قتل کے فتوے جاری کیے جارہے ہیں،کسی کو قانون ہاتھ میں نہیں لینے دیے مزید پڑھیں

مریم نواز

مریم نواز سے برٹش ہائی کمشنر کی ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

لاہور(نمائندہ خصوصی) وزیراعلی پنجاب مریم نواز سے پاکستان میں تعینات برٹش ہائی کمشنر جین میری ایٹ نے ملاقات کی جس میں باہمی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران تعلیم، صحت اور دیگر شعبوں میں اشتراک مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

گورنر فیصل کریم کا وزیراعلی علی امین کو سندھ جاکر ذہنی علاج کرانے کا مشورہ

کراچی (نمائندہ خصوصی ) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے وزیرِ اعلی علی امین گنڈاپور کو آفر کرتا ہوں، سندھ آئیں وہاں ان کا ذہنی علاج مفت کراتا ہوں۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں مزید پڑھیں

عمر ایوب، شبلی فراز

پی ٹی آئی نے جماعت اسلامی کے دھرنے کی حمایت کا اعلان کردیا

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) رہنما پاکستان تحریک انصاف اور سابق وفاقی وزیر شبلی فراز نے کہا ہے کہ ہم جماعت اسلامی کے دھرنے کو سپورٹ کرتے ہیں۔جوڈیشل کمپلیکس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

وزیر خارجہ اسحق ڈار

پاکستان رکن کی حیثیت سے دولت مشترکہ اور اس کے اداروں کو اہمیت دیتا ہے، وزیر خارجہ

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان رکن کی حیثیت سے دولت مشترکہ اور اس کے اداروں کو بہت اہمیت دیتا ہے، 2022 کے سیلاب میں سیکریٹری جنرل دولت مشترکہ مزید پڑھیں

بنگلادیش

آئندہ ماہ بنگلادیش کی دو کرکٹ ٹیمیں پاکستان آئیں گی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)آئندہ ماہ بنگلادیش کی دو کرکٹ ٹیمیں پاکستان پہنچیں گی، ملکی حالات کے باوجود بنگلادیش کرکٹ بورڈ اے ٹیم اور ٹیسٹ اسکواڈ کے شیڈولڈ کے مطابق پاکستان پہنچنے کے لیے پْرامید ہے۔ذرائع کے مطابق بنگلادیش اے ٹیم مزید پڑھیں

پیرس اولمپکس

پیرس اولمپکس،پاکستانی شوٹرز کشمالہ طلعت، گلفام جوزف مکس 10 میٹر ایئر پسٹل میں بھی ناکام

پیرس (نمائندہ خصوصی)پیرس اولمپکس کے دوران شوٹنگ مقابلوں میں پاکستانی شوٹرز ایک اور ایونٹ میں ناکام ہوگئے، کشمالہ طلعت اور گلفام جوزف مکس 10 میٹر ایئر پسٹل کے پہلے ہی راؤنڈ میں باہر ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق فرانس کے دارالحکومت میں مزید پڑھیں