گوشت کی قیمت

برائلر گوشت ، فارمی انڈوں کی قیمت میں اضافہ

لاہور(نمائندہ خصوصی)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت2روپے اضافے سے593روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت1روپے اضافے سے409روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت2روپے اضافے سے295روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں