برائلر گوشت ، فارمی انڈوں کی قیمت میں اضافہ اگست 18, 2024August 18, 2024 157 مناظر فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور(نمائندہ خصوصی)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت2روپے اضافے سے593روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت1روپے اضافے سے409روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت2روپے اضافے سے295روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔ Related