تل ابیب (نمائندہ خصوصی)اقوام متحدہ نے کہاہے کہ اسرائیلی حملے اب بے لگام ہیں ،فلسطینیوں کا عمارتوں کے ملبے میں رہنے کے سوا کوئی چارہ نہیں ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزین ان نیئر ایسٹ (یو این آر ڈبلیو اے)کے ترجمان لوئیس واٹریج کا کہنا تھا کہ اسرائیلی حملے اب بے لگام ہیں اور غزہ میں کچھ فلسطینیوں کے پاس اسرائیلی انخلا کے احکامات میں توسیع کے درمیان تباہ شدہ عمارتوں کے ملبے میں رہنے کے سوا کوئی چارہ نہیں ہے۔خیال رہے کہ غزہ پر اسرائیل کی جنگ میں کم از کم 40,139 افراد ہلاک اور 92,743 زخمی ہوچکے ہیں ایک اندازے کے مطابق 7 اکتوبر کو حماس کی قیادت میں کیے گئے حملوں کے دوران اسرائیل میں 1,139 افراد ہلاک اور 200 سے زائد کو یرغمال بنا لیا گیا تھا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- بات چیت کے حق میں ہوں ،دھمکیوں سے بات چیت نہیں ہوسکتی ، وزیر داخلہ
- پاکستانی باکسر محمد وسیم اگلے ہفتے وہ انگلینڈ روانہ ہوں گے، جنوری اور اپریل میں 2 اہم فائٹس میں حصہ لیں گے
- احتجاج کسی صورت موخر نہیں ہوگا،بانی پی ٹی آئی
- کرکٹ کسی ایک کے دم پر نہیں چلنا چاہیے، بھارتی صحافی حکومت پر برس پڑے
- آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ،سمیر احمد ٹورنامنٹ ڈائریکٹر مقرر
ہمارا فیس بک پیج
Archives
- November 2024
- October 2024
- September 2024
- August 2024
- July 2024
- June 2024
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- July 2022
- June 2022
- May 2022
- April 2022
- March 2022
- February 2022
- January 2022
- December 2021
- November 2021
- October 2021
- September 2021
- August 2021
- July 2021
- June 2021
- May 2021
- April 2021
- March 2021
- February 2021
- January 2021
- December 2020
- November 2020