طاہر محمود اشرفی

مسئلہ فلسطین پر پاکستانی عوام اور ریاست کا موقف ایک ہے، طاہر اشرفی

لاہور(نمائندہ خصوصی) چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ مسئلہ فلسطین پر پاکستانی عوام اور ریاست کا موقف ایک ہے، بعض عناصر صرف سیاست کیلئے فلسطین کے مسئلہ پر پاکستانی قوم میں تقسیم پیدا کرنا مزید پڑھیں

کامران ٹیسوری

خطے میں امن کے خواہاں ہیں، دشمن کے بیانیوں سے متاثر نہیں ہوں گے، گورنر سندھ

کراچی(نمائندہ خصوصی)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے نمائش چورنگی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے سحری دسترخوان پر موجود شہریوں سے ملاقات کی اور ان کے ساتھ وقت گزارا۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ نے معاشرتی مساوات، مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کا غزہ جنگ بندی کے معاہدے کا خیر مقدم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف نے غزہ جنگ بندی کے معاہدے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی عوام نے ناقابلِ بیان مصائب برداشت کیے ہیں. غزہ میں نسل کشی کے خاتمے کے معاہدے کا اعلان تاریخی موقع مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد مصطفی

غزہ میں حماس کی حکومت نہیں رہے گی؛ فلسطین اتھارٹی کے وزیراعظم نے اشارہ دیدیا

غزہ(نمائندہ خصوصی)فلسطین اتھارٹی کے وزیراعظم محمد مصطفی نے اعلان کیا ہے کہ بہت جلد غزہ میں ایک عبوری کمیٹی حکومتی امور سنبھالے گی۔عرب میڈیا کے مطابق ان خیالات کا اظہار انھوں نے مصر کے شہر رفح کراسنگ پر مصری وزیر مزید پڑھیں

ٹیمی بروس

غزہ کی موجودہ صورت حال کی ذمے دار حماس ہے،امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن ( نمائندہ خصوصی)امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے کہا ہے کہ غزہ کی موجودہ صورت حال کی ذمے دار فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ حماس نے مرنے مزید پڑھیں

ملک محمد احمد خان

اسرائیل، فلسطین اور ایران کا تنازعہ بڑھتا نظر آ رہا ہے’ ملک محمد احمد خان

لاہور (نمائندہ خصوصی) اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ اسرائیل، فلسطین اور ایران کا تنازعہ بڑھتا نظر آ رہا ہے،کشمیر اور غزہ میں ریاستی دہشت گردی کا بازار گرم ہے۔انہوں نے ایک تقریب سے خطاب مزید پڑھیں

انتونیو گوتریس

اقوام متحدہ کا رفح میں فلسطینیوں کی ہلاکت کی فوری تحقیقات کا مطالبہ

نیویارک (نمائندہ خصوصی )اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل، انتونیو گوتریس نے غزہ کی پٹی کے جنوبی شہر رفح میں فلسطینیوں کے قتل اور زخمی ہونے کی خبروں پر شدید صدمے کا اظہار کیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق بیان میں انھوں مزید پڑھیں