چیئرمین سینیٹ

چیئرمین سینیٹ کی غزہ میں ہسپتال پر اسرائیلی فضائی حملے کی مذمت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے غزہ کی پٹی میں الاہلی ہسپتال پر گھنائونے اور ظالمانہ اسرائیلی فضائی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے صریح جارحیت اور بے رحمانہ عمل قرار دیا ۔ سینیٹ سیکرٹریٹ کی مزید پڑھیں

مریم نواز

مریم نواز کی غزہ کے ہسپتال پر اسرائیلی بمباری کی شدید مذمت

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے غزہ کے ہسپتال پر اسرائیلی بمباری کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ مریم نواز نے فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی اور شہادتوں پر گہرے مزید پڑھیں

نگران وزیر اعظم

اسرائیل کا غزہ میں ہسپتال کو نشانہ بنانا غیر انسانی فعل ہے، نگران وزیر اعظم

بیجنگ (نیوز ڈیسک ) نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ اسرائیل کا غزہ میں ہسپتال کو نشانہ بنانا غیر انسانی فعل ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے دورہ چین کے دوران مزید پڑھیں

غزہ

غزہ کے اسپتالوں سے مریضوں کی بے دخلی سزائے موت کے مترادف

نیویارک(گلف آن لائن)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)نے غزہ کے اسپتالوں سے مریضوں کی بے دخلی کو سزائے موت کے مترادف قرار دے دیا۔غیرملکی خبررساںادارے کے مطابق گزشتہ روز ایک بیان میں عالمی ادارہ صحت کی جانب سے کہا گیا مزید پڑھیں

نگران وزیر اعظم

عالمی برادری غزہ تک امدادی سامان پہنچانے کیلئے راہداری کھولے،نگران وزیر اعظم

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان کو غزہ میں جاری تشدد اورجانی نقصان پر گہری تشویش ہے۔ نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر پیغام جاری کرتے مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن

غزہ کے لوگ 75 سالوں سے اپنی آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں ، مولانا فضل الرحمن

پشاور(نیوز ڈیسک) سربراہ جے یو آئی (ف) مولانافضل الرحمن نے کہاہے کہ غزہ کے لوگ 75 سالوں سے اپنی آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں ۔کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ عرب سر زمین پر اسرائیل ناسور بن چکا مزید پڑھیں

غزہ

غزہ میں بجلی بند، اسپتال مردہ خانوں میں تبدیل ہونے کا خطرہ

مقبوضہ غزہ(نیوز ڈیسک)اسرائیل کی حکومت نے غزہ کی مکمل ناکا بندی کر کے بجلی، پانی، خوراک اور ایندھن کی فراہمی بند کر دی ہے جس کے بعد اب اسپتالوں کے مردہ خانوں میں تبدیل ہونے کا خطرہ ہے۔ غیرملکی خبررساں مزید پڑھیں

دفتر خارجہ

عالمی برادری پاکستان کیساتھ ملکر غزہ میں سیز فائر کی بھرپور کوشش کرے ، دفتر خارجہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) دفتر خارجہ نے کہا کہ عالمی برادری پاکستان کے ساتھ مل کر غزہ میں سیز فائر کی بھرپور کوشش کرے ، فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل امتیازی سلوک اپنا رہا ہے، غزہ میں شہری آبادی کو نشانہ مزید پڑھیں

ایمنسٹی انٹرنیشنل

غزہ پر اسرائیلی فضائی حملے ممکنہ طور پرجنگی جرم ہیں، ایمنسٹی انٹرنیشنل

نیویارک(گلف آن لائن)انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ گذشتہ ماہ غزہ پر کیے گئے اسرائیلی حملے جنگی جرم کے زمرے میں آسکتے ہیں اور کہا ہے کہ فلسطینی گروہوں کے خلاف راکٹ فائر کرنے کے مزید پڑھیں

فضائی حملے

اسرائیلی فوج کے غزہ کی پٹی پر تازہ فضائی حملے

تل ابیب (گلف آن لائن )اسرائیلی لڑاکا طیاروں نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں متعدد اہداف پر حملوں کا سلسلہ شروع کیا، فلسطینی اور اسرائیلی ذرائع کے مطابق لبنان سے اسرائیلی علاقوں پر راکٹ حملوں کے بعد جوابی مزید پڑھیں