مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب کا سینئر صحافی عامر الیاس رانا کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس

لاہور (نمائندہ خصوصی) سینئر صوبائی وزیرمریم اورنگزیب نے سینئر صحافی عامر الیاس رانا کی والدہ کے انتقال پر رنج و غم اور افسوس کا اظہارکیا۔مریم اورنگزیب نے عامر الیاس رانا اور خاندان کے تمام افراد سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہارکرتے ہوئے تعزیتی پیغام میں کہا کہ آپ کے غم میں ہم سب شریک ہیں۔انہوں نے مرحومہ کی مغفرت اور اہل خانہ کے لئے صبر جمیل کی دعابھی کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں