بلاول بھٹو

بلاول بھٹو کا صحافی عبداش پنہور کے انتقال پر اظہار افسوس

کراچی(نمائندہ خصوصی)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سندھ کے نامور صحافی عبداش پنہور کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے مرحوم کے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

مانجھی خیل چیک پوسٹ حملہ، گورنر خیبرپختونخوا نے رپورٹ طلب کر لی

پشاور(نمائندہ خصوصی)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ضلع ٹانک کے علاقے مانجھی خیل میں قائم چیک پوسٹ پر ہونے والے حملے کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ اعلی حکام سے واقعے کی تفصیلی رپورٹ طلب کر لی ہے۔ اپنے بیان میں مزید پڑھیں

حنیف عباسی

وزیر ریلوے کا جماعت اسلامی کے رہنما امیر العظیم کے انتقال پر اظہارتعزیت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل امیر العظیم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ اپنے بیان میں محمد حنیف عباسی نے مرحوم امیر العظیم کے اہلِ مزید پڑھیں

شہباز شریف

امیر العظیم کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی،وزیرِ اعظم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے جماعتِ اسلامی کے جنرل سیکرٹری امیر العظیم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔وزیرِ اعظم نے اپنے تعزیتی بیان میں کہا کہ امیر العظیم ایک صاحبِ بصیرت سیاست دان مزید پڑھیں

نثار علی خان

وزیراعظم کی چوہدری نثار کے گھر آمد، خوشدامن کے انتقال پر تعزیت کی

اسلام آباد(نمائندہ خصو صی)وزیراعظم محمد شہباز شریف پیر کو سینئر سیاسی راہنما چوہدری نثار علی خان کی رہائش گاہ گئے جہاں انہوں نے چوہدری نثار علی خان کی خوشدامن کے انتقال پر ان سے تعزیت کا اظہار کیا ۔ وزیر مزید پڑھیں

سیدال خان

قائم مقام چیئرمین سینیٹ سید ال خان کا فیصل آباد کی کیمیکل فیکٹری میں بوائلر دھماکہ کے سانحہ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)قائم مقام چیئرمین سینیٹ سیدال خان نے فیصل آباد میں کیمیکل فیکٹری کے بوائلر دھماکہ کے المناک واقعہ پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ سینیٹ سیکرٹریٹ سے جاری بیان کے مطابق انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

سید یوسف رضا گیلانی

یوسف رضا گیلانی کا سابق رکن قومی اسمبلی مظہر علی خان کے انتقال پر اظہارِ تعزیت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے سابق رکنِ قومی اسمبلی مظہر علی خان کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرحوم ایک باوقار، اصول پسند اور عوام دوست پارلیمنٹرین تھے۔ سینیٹ مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کا مسلم لیگ ن کے رہنما جسٹس (ر) افتخار احمد چیمہ کے انتقال پر اظہار افسوس

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے مسلم لیگ ن کے رہنما سابق رکن قومی اسمبلی جسٹس (ر) افتخار احمد چیمہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اتوار کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے مزید پڑھیں

کامران ٹیسوری

گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی رکن صوبائی اسمبلی محمد دانیال کے والد کی نمازہ جنازہ میں شرکت

کراچی ( نمائندہ خصوصی)گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے رکن صوبائی اسمبلی محمد دانیال کے والد کے نمازہ جنازہ میں شرکت کی ۔ انہوں نے رکن صوبائی اسمبلی سے ان کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔ گورنرسندھ نے مزید پڑھیں

سید یوسف رضا گیلانی

سید یوسف رضا گیلانی کا اورکزئی میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے اورکزئی میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے 19 بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں کو جہنم واصل کرنے پر فورسز کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے۔ بدھ کو یہاں سینیٹ سیکرٹریٹ مزید پڑھیں