سپیکرقومی اسمبلی

قومی اسمبلی کا اجلاس (کل) ہوگا،اجلاس کی صدارت قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کریں گے

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)قومی اسمبلی کا اجلاس (کل) پیر کوسہ پہر 5 بجے پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگا۔اجلاس کی صدارت قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کریں گے۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے میڈیا ونگ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا یہ اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق (1) کے تحت تفویض شدہ اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے طلب کیا ہے۔قومی اسمبلی کا موجودہ اجلاس 16 ویں قومی اسمبلی کا 9 واں اجلاس ہو گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں