قومی اسمبلی

قومی اسمبلی کمیٹیاں،حکومت اور اپوزیشن کے درمیان پاور شیئرنگ کا فریم ورک تیار

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)قومی اسمبلی کمیٹیوں کی تشکیل کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن کے درمیان پاور شیئرنگ فارمولے کا فریم ورک تیار کر لیا گیا ہے جس کے بعد مذاکرات حتمی مراحل میں داخل ہوگئے ہیں۔قومی اسمبلی کی 26کمیٹیوں مزید پڑھیں

ضمنی انتخابات

خیبرپختونخوا، قومی وصوبائی اسمبلی کی خالی نشستوں پرضمنی انتخابات 21 اپریل کوہونگے

پشاور (نمائندہ خصوصی) خیبرپختونخوا میں قومی و صوبائی اسمبلی کی خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات 21 اپریل کو ہوں گے،اس حوالے سے انتظامات مکمل کرلیے گئے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ضمنی انتخابات قومی اسمبلی کے مزید پڑھیں

آصفہ بھٹو

قومی اسمبلی ،آصفہ بھٹو نے بطور رکن حلف اٹھالیا، اپوزیشن کا شدید احتجاج

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)قومی اسمبلی کے اجلاس میں نو منتخب رکن قومی اسمبلی آصفہ بھٹو نے ایوان کی رکنیت کا حلف اٹھا لیا۔پیر کو اسپیکر قومی ایاز صادق نے نو منتخب رکن آصفہ بھٹو سے رکن اسمبلی کا حلف لیا مزید پڑھیں

قومی اسمبلی

قومی اسمبلی کا اجلاس کل، پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 18 اپریل کو طلب

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) قومی اسمبلی کا اجلاس کل طلب کر لیاگیا جبکہ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ری شیڈول کر دیا گیا۔ سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کل شام 5 بجے ہونے والے اجلاس کی صدارت کریں گے، اجلاس اپوزیشن مزید پڑھیں

اسپیکر قومی اسمبلی

اسپیکر قومی اسمبلی نے قومی اسمبلی کا اجلاس 15 اپریل طلب کر لیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)اسپیکر قومی اسمبلی نے قومی اسمبلی کا اجلاس 15 اپریل 2024 کو شام 5 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کر لیا۔ اسپیکر نے اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 3 کے تحت حاصل اختیارات کو بروئے مزید پڑھیں

سینیٹ انتخابات

سینیٹ انتخابات،اسلام آباد کی نشستوں پر حکومتی اتحاد کے ڈار اور رانا محمود کامیاب

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)اسلام آباد کی سینیٹ کیلئے ٹیکنوکریٹ اور جنرل نشستوں پر حکومتی اتحاد کے امیدوار و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور رانا محمود کامیاب ہوگئے۔اسلام آباد کی جنرل و ٹیکنوکریٹ نشست پر دو دو امیدوار مدمقابل تھے۔ ٹیکنوکریٹ مزید پڑھیں

صدر مملکت

صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس یکم اپریل کو طلب کر لیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس یکم اپریل کو طلب کر لیا۔ صدر مملکت نے اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق ایک کے تحت حاصل شدہ اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا حکومت

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے قومی اسمبلی کی نشست چھوڑ دی

پشاور (نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے قومی اسمبلی کی نشست چھوڑ دی۔علی امین گنڈاپور کے مطابق قومی اسمبلی کی این اے 44 ڈی آئی خان کی نشست چھوڑ دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی مزید پڑھیں

قومی اسمبلی

قومی اسمبلی میں غزہ میں مسلمانوں پر مظالم کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)قومی اسمبلی میں اپوزیشن کے شور شرابے کے دوران 7 آرڈیننس کی مدت میں توسیع کی قرارداد اورغزہ کے مسلمانوں پر مظالم کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔ جمعہ کو قومی اسمبلی کا اجلاس مزید پڑھیں

عمر ایوب

دھاندلی سے ہمارے امیدواروں کوہرایا گیا، ملک بھرمیں پرامن احتجاج کرینگے،عمرایوب

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) رہنما تحریک انصاف عمر ایوب نے کہا ہے کہ دھاندلی کے ذریعے ہمارے امیدواروں کو ہرایا گیا، ملک بھر میں پرامن احتجاج کریں گے ۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ٹی آئی مزید پڑھیں