وزیراعظم شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف کی آج مریدکے آمد متوقع

مریدکے( نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم شہباز شریف کی آج (اتوار )کو مریدکے آمد متوقع ہے جہاں وہ وفاقی وزیر صنعت رانا تنویر حسین کی رہائش گاہ پران سے ملاقات کر کے انکے بڑے بھائی رکن پنجاب اسمبلی رانا افضال حسین کے انتقال پر تعزیت کریں گے ۔وزیر اعظم کی مریدکے آمد کے سلسلہ میں سکیورٹی کے فول پروف انتظام کئے گئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں