سید یوسف رضا گیلانی

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا ایم این اے ملک محمد اقبال چنڑ کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے رکن قومی اسمبلی ملک محمد اقبال چنڑ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کی پارلیمانی، سیاسی اور عوامی خدمات کو زبردست خراج تحسین پیش مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

پنجاب اسمبلی میں جوڈیشل کمیٹی کا قیام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور (نمائندہ خصوصی) پنجاب اسمبلی میں قائم جوڈیشل کمیٹی کے قیام کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ میں ثناء افضل ملک نے اپنے وکیل ندیم سرور ایڈووکیٹ کی وساطت سے آئینی درخواست دائر کی ہے، مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی

پنجاب کا 5 ہزار 903 ارب روپے حجم کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 7، پنشن میں 3.5 فیصد اضافے کی تجویز

لاہور(نمائندہ خصوصی) پنجاب اسمبلی میں وزیر خزانہ میاں مجتبیٰ شجاع الرحمان نے مالی سال 27-2026 کا 5 ہزار 903 ارب روپے حجم کا بجٹ ایوان میں پیش کردیا۔ پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس ایک گھنٹہ چالیس منٹ کی تاخیر سے مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

ن لیگ کو جب بھی حکومت ملی ملک ترقی پر گامزن ہوا، مریم اورنگزیب

لاہور(نمائندہ خصوصی) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا کہ پنجاب حکومت کے پاس اپنی کارکردگی بتانے کیلئے بہت چیزیں ہیں، مسلم لیگ ن کو جب بھی حکومت ملی ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہوا۔ پنجاب اسمبلی اجلاس میں مزید پڑھیں

عظمی بخاری

چائلڈ میرج ایکٹ کی منظوری پنجاب اسمبلی کی تاریخ کا سنہرا باب ہے’عظمیٰ بخاری

لاہور (نمائندہ خصوصی) وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے پنجاب اسمبلی میں ”چائلڈ میرج ریسٹرینٹ ایکٹ”(کم عمری کی شادیوں کی روک تھام)کے حوالے سے ہونے والی قانون سازی پر اسپیکر ملک محمد احمد خان کے متحرک اور جرات مزید پڑھیں

ملک محمد احمد خاں

وزیراعظم شہباز شریف ،فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سفارتی کاوشیں قابل تحسین ہیں’ ملک احمد خان

لاہور( نمائندہ خصوصی)سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ امریکی جنگ بندی اقدام خطے میں امن کی جانب بہت اہم پیشرفت ہے،وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سفارتی کاوشیں قابل تحسین ہیں، دعا مزید پڑھیں

پاکستان

صدرِ مملکت و وزیراعظم کی دنیا بھر کی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان میں مقیم مسیحی شہریوں اور دنیا بھر کی مسیحی برادری کو ایسٹر کے موقع پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے یہ دن ہمدردی، امید، مزید پڑھیں

عظمی بخاری

بسنت کی تیاریاں عروج پر، لاہور بھر میں عوام کیلئے مفت ٹرانسپورٹ فراہم کی جائیگی’ عظمیٰ بخاری

لاہور( نمائندہ خصوصی)وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ لاہور میں بسنت کی تیاریاں بھرپور انداز میں جاری ہیں اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف خود حفاظتی اقدامات اور انتظامی تیاریوں سے متعلق عوام کو آگاہ مزید پڑھیں

عظمی بخاری

اسمبلی کوئی چوک یا چوراہا نہیں جہاں بغیر اجازت کسی کو کھلا چھوڑ دیا جائے،عظمیٰ بخاری

لاہور(نمائندہ خصوصی) صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے پنجاب اسمبلی میں پیش آنے والے واقعے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پنجاب اسمبلی کوئی چوک یا چوراہا نہیں جہاں بغیر اجازت کسی کو کھلا چھوڑ دیا جائے۔ نجی ٹی وی مزید پڑھیں

ملک محمد احمد خان

ملک اس وقت شدید اضطراب ،داخلی دبا ئوکا شکار ،شدید شورش جنم لے رہی ہے’ملک محمد احمد خان

لاہور (نمائندہ خصوصی)سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خاں نے کہا ہے کہ ملک اس وقت شدید اضطراب اور داخلی دبا ئوکا شکار ہے،حکومت نے ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس پر تفصیلی جواب دیا ہے اور مزید پڑھیں