بجٹ

پنجاب کی تاریخ کے سب سے بڑے حجم کا6250 ارب کا بجٹ کل پیش کیا جائیگا

لاہور(نمائندہ خصوصی)پنجاب اسمبلی میں مالی سال 2025-26کیلئے صوبے کی تاریخ کے سب سے بڑے حجم کا6250 ارب روپے کا بجٹ کل ( پیر)16جون کو پیش کیا جائے گا،آئندہ مالی سال کے بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس عائد نہیں کیا جائے مزید پڑھیں

عبدالعلیم خان

معاشی ترقی و مضبوطی ہم سب کی بقا کی ضامن ، پاکستان اب مستحکم ہونے کا سفر طے کررہاہے، عبدالعلیم خان سے اراکین پنجاب اسمبلی کی ملاقاتیں

لاہور (نمائندہ خصوصی)استحکام پاکستان پارٹی کے صدراور وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی معاشی ترقی و مضبوطی ہم سب کی بقا کی اصل ضامن ہے، ترقی کرتا ہوا پاکستان 24 کروڑ عوام کے دلوں کی مزید پڑھیں

سردار ایاز صادق

موسمیاتی تبدیلی کا مقابلہ کرنے کیلئے مشترکہ جدوجہد ،معیشت کی ترقی کیلئے بھی مل کر کام کرنا ہوگا’ سردار ایاز صادق

لاہور(نمائندہ خصوصی)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ ہمیں موسمیاتی تبدیلی کا مقابلہ کرنے کیلئے مشترکہ جدوجہد کرنا ہوگی بلکہ معیشت کی ترقی کے لئے بھی مل کر کام کرنا ہوگا، کراس بارڈر مسائل کوبھی مل کر مزید پڑھیں

چوہدری پرویز الہٰی

پرویز الٰہی کیخلاف غیر قانونی بھرتیوں کے کیس کی سماعت 18 فروری تک ملتوی

لاہور (نمائندہ خصوصی) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے خلاف پنجاب اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں کے کیس کی سماعت 18 روری تک ملتوی کر دی۔ لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت کے جج سردار اقبال ڈوگر نے پی مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

پنجاب اسمبلی فی الفور بلدیاتی نظام کے لئے قانون سازی کرے ‘ ہمایوں اختر خان

لاہور(نمائندہ‌خصوصی)سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ پنجاب میں بلدیاتی اداروں کا قیام عمل میں نہ آنے کی وجہ سے دیہی علاقوں میں عوام کے بنیادی مسائل حل نہیں ہور ہے. پنجاب اسمبلی فی الفور قانون سازی مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی، ضمنی بجٹ کی منظوری موخر

لاہور(نمائندہ خصوصی ) پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کے شور شرابے اور ہنگامہ آرائی کے باعث ضمنی بجٹ کی منظوری نہ ہوسکی۔ پنجاب اسمبلی میں وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی تقریر کے دوران اپوزیشن اراکین نے شور شرابا کیا اور شدید مزید پڑھیں

پرویز الٰہی

پنجاب اسمبلی میں مبینہ غیرقانونی بھرتیوں کا کیس،سماعت 8جولائی تک ملتوی

لاہور (نمائندہ خصوصی)اینٹی کرپشن عدالت نے پنجاب اسمبلی میں مبینہ غیر قانونی بھرتیوں کے کیس کی سماعت 8 جولائی تک ملتوی کر دی۔اینٹی کرپشن عدالت لاہور کے ڈیوٹی جج ارشد علی بھٹہ نے مبینہ غیر قانونی بھرتیوں کے مقدمے کی مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی

سانحہ 9 مئی کے کرداروں کو فوری سزا دلانے کیلئے پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

لاہور (نمائندہ خصوصی) سانحہ9مئی2023ء کے کرداروں کو فوری قرار واقعی سزا دلانے کے لئے پنجاب اسمبلی میں قرار داد جمع کردای گئی ۔پنجاب اسمبلی میں استحکام پاکستان پارٹی کے رکن پنجاب اسمبلی شعیب صدیقی نے قرار داد جمع کروائی ہے۔قراداد مزید پڑھیں

اسپیکر ملک احمد خان

اسپیکر ملک احمد خان نے پنجاب اسمبلی کی اسپیشل کمیٹی نمبر4 تشکیل دیدی

لاہور (نمائندہ خصوصی) پنجاب اسمبلی کے اسپیکر ملک محمد احمد خان نے صوبائی اسمبلی کی اسپیشل کمیٹی نمبر4 تشکیل دے دی۔ پنجاب اسمبلی کی اسپیشل کمیٹی کی تشکیل کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق کمیٹی، اجلاس مزید پڑھیں