علی حیدر گیلانی

ہتک عزت بل پر مشاورت نہیں ہوئی ، منظور کرتے وقت ہمارا کوئی رکن ایوان میں نہیں تھا ، پیپلز پارٹی

لاہور(نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی پنجاب اسمبلی میں پی پی پی کے پارلیمانی لیڈر علی حیدر گیلانی نے کہا ہے کہ ہتک عزت بل سے متعلق ہم سے پوچھا گیا نہ بتایا گیا، پیپلز پارٹی کھبی اس بل کا حصہ نہیں مزید پڑھیں

پرویز الہی

چودھری پرویز الہی کولاہورہائیکورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا،بھرتیوں کیس میں ضمانت منظور

لاہور(نمائندہ خصوصی ) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب اسمبلی میں بھرتیوں کے کیس میں سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویزالہی کی درخواست ضمانت منظورکرلی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سلطان تنویر نے محفوظ فیصلہ سنا دیا، پنجاب اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں کے مزید پڑھیں

پرویز الہٰی

جعلی بھرتیوں کا کیس: پرویز الہٰی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

لاہور(گلف آن لائن ) اینٹی کرپشن عدالت نے جعلی بھرتیوں کے کیس میں پرویز الہٰی اور محمد خان بھٹی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ اینٹی کرپشن عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز مزید پڑھیں

احمد خان بھچر

ٹک ٹاکر حکومت کو عوام کی کوئی پرواہ نہیں،احمد خان بھچر

لاہور (نمائندہ خصوصی ) پنجاب اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کے نامزد اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بھچر نے حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما سنی اتحاد کونسل مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی

پنجاب اسمبلی؛ مخصوص نشستوں پر ارکان نے حلف اٹھا لیا، اپوزیشن کا احتجاج

لاہور(نمائندہ خصوصی ) پنجاب اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر ارکان نے حلف اٹھا لیا، اس موقع پر اپوزیشن کی جانب سے شدید نعرے بازی کی گئی۔ صوبائی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر ملک محمد احمد خان کی صدارت میں ڈیڑھ گھنٹہ مزید پڑھیں

رانا آفتاب

سپیکر قانون کے مطابق اسمبلی کو چلائیں، رانا آفتاب

لاہور (نمائندہ خصو صی) سنی اتحاد کونسل کے رکن پنجاب اسمبلی رانا آفتاب نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں بھرپور طریقے سے شرکت کریں گے، سپیکر قانون کے مطابق اسمبلی کو چلائیں۔ لاہور میں سنی اتحاد کونسل مزید پڑھیں

مریم نواز

مریم نواز ملکی تاریخ کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ منتخب

لاہور( نمائندہ خصو صی) ن لیگ اور اتحادیوں کی مشترکہ امیدوار مریم نواز پنجاب کی وزیراعلیٰ منتخب ہو گئیں۔ مریم نواز ملک کی تاریخ میں پہلی خاتون وزیراعلیٰ ہیں۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی نے ووٹوں کی گنتی مکمل ہونے پر نتائج مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی

پنجاب اسمبلی کے نومنتخب اراکین نے حلف اٹھالیا، نئے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب کل ہوگا

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) عام انتخابات 2024کے نتیجے میں بننے والی پنجاب اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے بطور قانون ساز حلف اٹھالیا، اسپیکر سبطین خان نے ارکان اسمبلی سے حلف لیا،نئے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کا انتخاب مزید پڑھیں

عون چوہدری

پی ٹی آئی نے یہی بنا لیا ہے جہاں وہ ہارگئے وہاں دھاندلی ہوئی، عون چوہدری

اسلام آباد (نمائندہ خصو صی)استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عون چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے یہی بنا لیا ہے کہ جہاں وہ ہارگئے وہاں دھاندلی ہوئی، اگر کوئی کالے کوٹ کی عزت پامال کرے تو یہ مزید پڑھیں