درفشاں

اداکارہ درفشاں کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد 5ملین ہوگئی

کراچی(نمائندہ خصوصی)شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ درفشاں سلیم نے انسٹاگرام پر ایک اور سنگ میل عبور کرلیا۔ڈرامہ سیریل کیسی تیری خود غرضی کے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی اداکارہ درفشاں سلیم کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد 5ملین ہوگئی ہے۔انہوں نے پوسٹ شیئر کی جس میں کیک پر 5ملین لکھا ہے جبکہ ساتھ ہی گلدستہ بھی موجود ہے۔درفشاں سلیم نے 5ملین فالوورز ہونے کے بعد مداحوں کا شکریہ ادا کیا اور اپنے لیے دعائوں کی درخواست بھی کی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں