بائیڈن

مجھ سے جھوٹ نہ بولو، صدر کی بے قدری نہ کریں’ جو بائیڈن نے اسرائیلی وزیراعظم کو سنا دیں

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیلی وزیراعظم کو سنا دیں، جو بائیڈن نے کہا کہ مجھ سے جھوٹ نہ بولو، صدر کی بے قدری نہ کریں۔امریکی صدر نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو خطے میں کشیدگی کم کرنے مزید پڑھیں

غزہ

غزہ،اسرائیلی فوج کا پناہ گزین سکول پر حملہ، بچوں سمیت 17فلسطینی شہید

غزہ(نمائندہ خصوصی)اسرائیلی فوج نے ایک بار پھر پناہ گزین سکول پر حملہ کر دیا جس کے نتیجہ میں بچوں سمیت 17فلسطینی شہید ہوئے اور 60سے زیادہ شدید زخمی ہو گئے۔غیرملکی میڈیاکے مطابق غزہ شہر کے پناہ گزین سکول پر اسرائیلی مزید پڑھیں

بنگلہ دیشی فورسز

بنگلہ دیشی فورسز نے احتجاج کے دوران 32بچوں کو قتل کیا، یونیسیف

ڈھاکہ(نمائندہ خصوصی)بچوں کے حقوق کیلئے کام کرنے والی اقوام متحدہ کی تنظیم یونیسیف نے کہا ہے کہ گزشتہ ماہ بنگلہ دیش میں طلبہ کے احتجاج کے دوران کم از کم 32بچے جاں بحق ہوگئے ۔غیر ملکی خبررساں اداروں کی رپورٹس مزید پڑھیں

چین

چین کے تیل اور گیس پائپ لائن نیٹ ورک میں 4 ہزار کلومیٹر کا اضافہ متوقع

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین میں تیل اور قدرتی گیس کی پائپ لائنوں کے نیٹ ورک کی تعمیر میں تیزی آنے کے ساتھ ساتھ 2023 میں چین میں طویل فاصلے کی قدرتی گیس پائپ لائنوں کی کل لمبائی 124,000 کلومیٹر تک مزید پڑھیں

اشرف بھٹی

تاجر دوست اسکیم ،ایڈوانس ٹیکس ٹیبل کے حوالے سے ابہام دور کیا جائے ‘ اشرف بھٹی

لاہور(نمائندہ خصوصی)آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہاہے کہ تاجر دوست اسکیم اورایڈوانس ٹیکس ٹیبل کے حوالے سے پایا جانے والا ابہام دور کیا جانا چاہیے ،سادہ ٹیکس ریٹرن کے اجرا ء کیلئے فوری اور عملی مزید پڑھیں

بانڈز

100اور1500مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی 15اگست کو ہو گی

لاہور(نمائندہ خصوصی)100اور1500روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15اگست کو ہو گی۔100روپے والے اسٹوڈنٹس بانڈ زکا پہلا انعام7لاکھ روپے کا ایک،دوسرے انعام میں2لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 1000روپے کے 1199انعامات جبکہ 1500روپے والے بانڈ زکا پہلا مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

عمران خان ملک کے بگڑتے سیاسی ،معاشی حالات کی وجہ سے فکر مند ہیں’ مسرت جمشید چیمہ

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ ہر طرح کے منفی ہتھکنڈوں کے باوجود عام انتخابات میں سب سے زیادہ ووٹ لینے والی پارٹی پر پابندی لیگی رہنمائوں کا خواب ہے ،عمران خان مزید پڑھیں