بلاول بھٹو

پیپلز پارٹی کا حکومت کو اسمبلیاں تحلیل کرکے نئے انتخابات کرانے کا مشورہ

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹینز کے سیکریٹری جنرل نیئر حسین بخاری نے کہا ہے کہ اگر حکومت کو خطرہ ہے تو اسمبلی تحلیل کرکے نئے انتخابات کرالیں۔ ایک بیان میں پیپلز پارٹی کے سیکریٹری جنرل مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

وفاقی درباری وزرا آئی پی پیز کے مہنگے معاہدوں پر قوم کو جواب دیں،بیرسٹر سیف

پشاور (نمائندہ خصوصی) مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ وفاقی درباری وزرا خیبرپختونخوا حکومت پر تنقید کے بجائے آئی پی پیز کے مہنگے معاہدوں پر قوم کو جواب دیں۔ اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف کا مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

بلاول بھٹو کا ادائیگی فرض کی خاطر جانیں قربان کرنیوالے پولیس شہدا کو خراج عقیدت

کراچی(نمائندہ خصوصی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ادائیگی فرض کی خاطر جانیں قربان کرنیوالے پولیس شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ یومِ شہدا پولیس پر اپنے پیغام میں بلاول بھٹو زرداری نے پولیس شہدا مزید پڑھیں

احسن اقبال

دھرنے حل نہیں، مہنگی بجلی کا حل جس کے پاس ہے وہ ماہرین لے آئے، احسن اقبال

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ مہنگی بجلی کا حل جس کے پاس ہے وہ اپنے ماہرین لے آئے اور حکومت کے ساتھ بیٹھ کر حل نکالے۔ایک بیان میں احسن مزید پڑھیں

محسن نقوی

شہدا کی تکریم پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، محسن نقوی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ یوم شہدائے پولیس بہادر سپوتوں کی لازوال قربانیوں کو یاد کرنے کا دن ہے- یوم شہدائے پولیس پر اپنے پیغام میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا مزید پڑھیں

عطاتارڑ

مخصوص نشستوں کا عدالتی فیصلہ آئین کے آرٹیکلز سے باہر جاکر لکھا گیا’عطا اللہ تارڑ

لاہور( نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہمخصوص نشستوں کے کیس میں اختلاف کرنے والے دو معزز ججز صاحبان کے تفصیلی فیصلے نے اکثریت کے فیصلے پر بہت بڑا سوالیہ نشان لگا دیا ہے مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

وزیر اطلاعات پنجاب کیخلاف جاری مہم کی قابل مذمت ہے ‘ لاہورپریس کلب

لاہور(نمائندہ خصوصی)لاہورپریس کلب کے صدر ارشد انصاری ، سینئر نائب صدر شیراز حسنات ، نائب صدر امجد عثمانی ، سیکرٹری زاہد عابد، جوائنٹ سیکرٹری جعفر بن یار ، فنانس سیکرٹری سالک نواز اور اراکین گورننگ باڈی نے سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں

ملک احمد خان

وزیر اعلیٰ کی مشاورت سے پولیس شہدا ء کیلئے مزید مراعات لے کر آئیں گے ‘ ملک احمد خان

لاہور(نمائندہ خصوصی)اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ ہم ان لوگوں اور شہدا ء کے مقروض ہیں جنہوں نے ملک کے امن کیلئے قربانیاں دیں،یہ مجلس ان شہدا ء کے ورثا کی ہے جن کا حق مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

پولیس اہلکاروں نے ہمیشہ اپنی جانوں کا نذرانہ دے کر قوم کا مستقبل محفوظ اور روشن بنایا ‘ شہباز شریف

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے یوم شہدائے پولیس کے موقع پر پولیس کے شہید افسران اور اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوم شہدائے پولیس ، بہادر پولیس افسران اور اہلکاروں کی جرات اور مزید پڑھیں

کملا ہیرس

ڈونلڈ ٹرمپ 4 ستمبر کو کملا ہیرس سے نشریاتی مباحثے پر آمادہ ہوگئے

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) امریکی صدارتی انتخاب میں ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیمو کریٹک حریف اورموجودہ نائب صدر کملا ہیرس سے 4 ستمبر کو ٹیلی ویژن پر ایک نشریاتی مباحثے میں شرکت پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔ تاہم فوری مزید پڑھیں