پاکستان شاہینز

پاکستان شاہینز کا ڈارون ٹور کا وائٹ بال مرحلہ (آج)سے شروع ہوگا

کراچی(نمائندہ خصوصی)پاکستان شاہینز کے ڈارون ٹور کا وائٹ بال مرحلہ (آج)اتوار سے شروع ہوگا ۔ پاکستان شاہینز ناردن ٹیریٹری کے خلاف گارڈنز اوول کے مقام پر (آج) اتوار کو پچاس اوورز کا ون ڈے میچ کھیلے گی ۔6اگست کو پاکستان مزید پڑھیں

وسیم اکرم

وسیم اکرم نے پی سی بی میں عہدہ سنبھالنے سے معذرت کرلی،ذرائع

کراچی(نمائندہ خصوصی)سابق کپتان و سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)میں عہدہ سنبھالنے سے معذرت کرلی۔ذرائع کے مطابق سابق کپتان وسیم اکرم کو چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او)یا چیئرمین کا مشیر بننے کی پیشکش مزید پڑھیں

ٹم ساؤتھی

پی ایس ایل زبردست ٹورنامنٹ ہے جسے میں فالو کرتا ہوں، ٹم ساؤتھی

برمنگھم(نمائندہ خصوصی)نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر ٹم ساؤتھی نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ زبردست ٹورنامنٹ ہے جسے میں فالو کرتا ہوں، خوشی ہوگی اگر مستقبل میں پی ایس ایل کا حصہ بنوں۔برمنگھم میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ٹم مزید پڑھیں

شعیب ملک

شعیب ملک اور اداکارہ ثناء جاوید بیرونِ ملک میں چھٹیوں میںمصروف

کراچی(نمائندہ خصوصی) رواں سال کے آغاز میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی جوڑی کرکٹر شعیب ملک اور اداکارہ ثناء جاوید بیرونِ ملک میں چھٹیاں گزار رہے ہیں۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے مشترکہ پوسٹ کرتے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ایئرایمبولینس پراجیکٹ پر اظہار اطمینان

لاہور ( نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ایئرایمبولینس پراجیکٹ پر اظہار اطمینان کر دیا۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف سے سیکرٹری ایمرجنسی سروسز ڈاکٹر رضوان نصیر نے ملاقات کی جس میں ایئر ایمبولینس پراجیکٹ اور موٹروے ریسکیو 1122 سروسز مزید پڑھیں

عطاتارڑ

پاکستان مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام کی حق خودارادیت کی جنگ میں حمایت جاری رکھے گا،عطاتارڑ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات، قومی ورثہ و ثقافت عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام کی حق خود ارادیت کی جنگ میں حمایت جاری رکھے گا، پاکستان نے اپنا قومی فریضہ سمجھتے مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ

حکومت کا بجلی چوروں کیلئے الگ سے تھانے ، عدالتیں قائم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)بجلی کے ہوشربا بلوں کے بعد عوام پر ایک اور بوجھ ڈالنے کی تیاری ، حکومت نے بجلی چوروں کیلئے الگ سے تھانے اور عدالتیں قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ملک بھر میں بجلی مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

پی ٹی آئی پر پابندی لیگی رہنماؤں کا صرف خواب رہ گیا’بیرسٹر سیف

پشاور(نمائندہ خصوصی) مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی لیگی رہنماؤں کا صرف خواب رہ گیا۔ اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ مینڈیٹ چور ن لیگ عمران مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

شیر افضل مروت کی پارٹی رکنیت منسوخی کاعلم نہیں، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہرنے شیر افضل مروت کی پارٹی رکنیت کی منسوخی کے نوٹیفکیشن پر ردعمل جاری کر دیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ شیر افضل مروت کی پارٹی مزید پڑھیں