واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ میرے دور کی خارجہ پالیسی نے تنازعات پھیلنے سے روکے، میں صدر ہوتا تو اسرائیل پر 7اکتوبر والا حملہ نہ ہوتا،میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے خطاب میں کہا کہ میں صدر ہوتا تو یوکرین اور روس کی صورتحال بھی پیدا نہ ہوتی، سب واقف ہیں، میرے دور میں ایران اقتصادی طور پر تباہ تھا۔ان کاکہنا تھا کہ میرے دور میں ایران کے پاس حماس اور حزب اللہ کیلیے رقم نہیں تھی، ہماری انتظامیہ نے ایران سے فیئر ڈیل کی ہوتی۔سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مزید کہا کہ میرے دورِ صدارت میں اسلامی دہشتگردی نہیں ہوئی، دہشتگردی نہ ہونے کی وجہ سخت بارڈر پالیسی تھی۔واضح رہے کہ امریکہ میں صدارتی انتخابات 5نومبر کو ہونگے ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- سعودی وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان بھارت پہنچ گئے
- سعودی عرب سے تعلقات خطے کے لیے اہم اور ضروری ہیں،ایران
- اسرائیل نے غزہ میں انسانی امداد سے متعلق قانون کی خلاف ورزی نہیں کی، امریکا
- چیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارتی ٹیم پاکستان آئی تو ویلکم کریں گے: رضوان
- محسن نقوی کی آئی سی سی ون ڈے بائولنگ اور بیٹنگ رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر شاہین شاہ آفریدی اور بابر اعظم کو مبارکباد
ہمارا فیس بک پیج
Archives
- November 2024
- October 2024
- September 2024
- August 2024
- July 2024
- June 2024
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- July 2022
- June 2022
- May 2022
- April 2022
- March 2022
- February 2022
- January 2022
- December 2021
- November 2021
- October 2021
- September 2021
- August 2021
- July 2021
- June 2021
- May 2021
- April 2021
- March 2021
- February 2021
- January 2021
- December 2020
- November 2020