ممبئی (نمائندہ خصوصی)بالی ووڈ کے مشہور اداکار جان ابراہم کے ہم شکل نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔الیاس کرسٹوفرڈیس نامی یہ غیر ملکی اداکار انسٹاگرام پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کر کے مداحوں کی توجہ حاصل کر رہے ہیں۔خاص بات یہ ہے کہ ان کی شکل اور اسٹائل جان ابراہم سے بیحد ملتے جلتے ہیں، جس کی وجہ سے انہیں ‘عربی جان ابراہم’ کا لقب دیا جا رہا ہے۔الیاس نے حال ہی میں جان ابراہم کی 2015 کی فلم ویلکم بیک کے ایک گانے پر لپ سنک کیا اور اپنے بھارتی مداحوں کا شکریہ ادا کیا تھا۔انہوں نے کیپشن میں لکھا تھا کہ “یہ میرے بھارتی دوستوں کیلیے ہے۔” مداحوں نے ان کی پوسٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ “یہ بالکل جان ابراہم لگ رہے ہیں” اور کچھ نے انہیں “روسی جان ابراہم” بھی کہا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- جلسے سے روکا گیا تو مینار پاکستان پر پوری قوم احتجاج کرے گی، عمران خان
- ن لیگ، پی پی پی آئینی ترامیم پر عوام کو مطمئن کرنے میں ناکام ہیں، لیاقت بلوچ
- صدرِ مملکت نے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس پر دستخط کر دئیے
- اداکار جان ابراہم کے ہم شکل نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی
- بلاول بھٹو اپنے نانا کے کاموں کیخلاف اقدامات کر رہے ہیں: شبلی فراز
ہمارا فیس بک پیج
Archives
- September 2024
- August 2024
- July 2024
- June 2024
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- July 2022
- June 2022
- May 2022
- April 2022
- March 2022
- February 2022
- January 2022
- December 2021
- November 2021
- October 2021
- September 2021
- August 2021
- July 2021
- June 2021
- May 2021
- April 2021
- March 2021
- February 2021
- January 2021
- December 2020
- November 2020