اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شرکت کے لیے امریکا روانہ ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شرکت کے لیے امریکا روانہ ہو گئے۔وزیراعظم امریکہ جاتے ہوئے لندن میں ایک دن قیام کریں گے،
ایک ہفتے کے دورہ امریکا میں وزیراعظم یواین جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے جو 27ستمبر کو متوقع ہے، شہباز شریف کی مختلف ممالک کے سربراہان سے ملاقاتیں بھی متوقع ہیں۔