مراد علی شاہ

بہرے افراد کے انسانی حقوق کا تحفظ مشترکہ ذمہ داری ہے، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی(نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے عالمی یومِ اشارتی زبان پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ بہرے افراد کے انسانی حقوق کا تحفظ اور انہیں مساوی مواقع کی فراہمی ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ مزید پڑھیں

طیب اردوان

اسرائیلی حکومت ٹرمپ کے غزہ منصوبے میں رکاوٹیں ڈال رہی ہے، اردوان

نیویارک(نمائندہ خصوصی) ترک صدر رجب طیب اردوان نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی حکومت امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ منصوبے میں رکاوٹیں ڈال رہی ہے۔ اردوان نے کہا کہ اقوام متحدہ امن مزید پڑھیں

انتونیو گوتریس

عالمی تقسیم تشویشناک، گوتریس کا جنگیں طاقت سے نہیں مذاکرات سے ختم کرنے پر زور

نیویارک (نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے جنرل اسمبلی کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے دنیا میں بڑھتی ہوئی تقسیم پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انتونیو گوتریس نے کہا کہ دنیا دو حصوں میں مزید پڑھیں

مائیک والٹز

ایران رویہ بدلے تو مذاکرات کا دروازہ اب بھی کھلا ہے، مائیک والٹز

نیویارک (نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ میں امریکی سفیر مائیک والٹز نے کہا ہے کہ ایران رویہ بدلے تو مذاکرات کا دروازہ اب بھی کھلا ہے، صدر ٹرمپ چاہتے ہیں ایران کبھی بھی جوہری ہتھیار حاصل نہ کر سکے۔ اقوام متحدہ مزید پڑھیں

عاصم افتخار

وزیراعظم جنرل اسمبلی میں کشمیر، فلسطین کے مسائل اٹھائیں گے، عاصم افتخار

نیویارک(نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب سفیر عاصم افتخار احمد نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے اپنے خطاب میں کشمیر اور فلسطین کے مسائل کو اجاگر کریں گے۔ نیویارک میں مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

امن مشنز کو مزید حقیقت پسندانہ، موثر اور پائیدار بنانے کے لیے تیارہیں ،چین

اقوام متحدہ (نمائندہ خصوصی) سلامتی کونسل میں اقوام متحدہ کے امن مشنز پر بحث کا اجلاس ہوا۔ ہفتہ کے روز اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب فو چھونگ نے کہا کہ اقوام متحدہ کے امن مشنز امن کے لیے مزید پڑھیں

چین

چین کی جانب سے سلامتی کونسل میں ایران پر پابندیاں بحال کرنے کی کوشش کی مخالفت

اقوام متحدہ (نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ میں چین کے مستقل نمائندے فو چھونگ نے سلامتی کونسل کی ایران پر پابندیوں سے متعلق کمیٹی کے ماہرین کے گروپ کے مینڈیٹ میں توسیع کی قرارداد کے مسودے پر ووٹنگ کے بعد خطاب مزید پڑھیں

انتونیو گوتریس

گوتریس کی عالمی کشیدگی پر تشویش، حوثیوں اور سعودی عرب کو مذاکرات کی اپیل

نیویارک (نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے جنرل اسمبلی کے اجلاس سے قبل عالمی صورتحال پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے مشرق وسطیٰ سمیت مختلف تنازعات کے فوری حل پر زور دیا۔ انتونیو گوتریس نے حوثیوں اور مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کا معائنہ کاروں کو غزہ کے تمام حصوں تک رسائی دینے کا مطالبہ

نیویارک (نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ نے معائنہ کاروں کوغزہ کے تمام حصوں تک رسائی دینے کا مطالبہ کر دیا۔ یو این ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق وولکرٹرک کا کہنا ہے کہ ملنے والی باقیات میں زیادہ تر خواتین اور بچے مزید پڑھیں

پاکستان

سلامتی کونسل دہشت گردی کے خلاف موجودہ نظام سے خامیاں دور کرے،پاکستان

نیویارک(نمائندہ خصوصی) پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف نئے، جامع اور دور اندیش بین الاقوامی ردعمل کا مطالبہ کرتے ہوئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل پر زور دیا ہے کہ وہ دہشت گردی کے ابھرتے ہوئے خطرات سے نمٹنے کے مزید پڑھیں