مریم نواز

وزیر اعلی کاکاہنہ میں ڈور پھرنے سے موٹر سائیکل سوار کے زخمی ہونے کے واقعہ کا نوٹس

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے کاہنہ میں ڈور پھرنے سے موٹر سائیکل سوار کے زخمی ہونے کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب کر لی۔وزیر اعلی مریم نواز شریف نے زخمی موٹر سائیکل سوار اور بچوں کو بہترین طبی سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ سخت احکامات کے باوجود ڈور پھرنے کا واقعہ انتہائی افسوناک ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں