چائنا میڈیا گروپ

چائنا میڈیا گروپ کا “سائنس آن ویلز” پروگرام پارک سکول کے ہونہار بچوں کے نام

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) اسلام آباد ماڈل سکول ایف سیون ٹو میں منعقد ہونے والی پروقار تقریب، سائنسی سرگرمیوں اور ملی نغموں نے سب کے دل جیت لیے چائنا میڈیا گروپ کے معروف تعلیمی پروگرام “سائنس آن ویلز” کے مزید پڑھیں

اعظم نذیر تارڑ

حکومتِ کی جانب سے ہر قسم کی چائلڈ لیبر کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ کرتا ہوں، اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ حکومتِ پاکستان کی جانب سے ہر قسم کی چائلڈ لیبر کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ کرتا ہوں، آئینِ پاکستان، اقوامِ متحدہ کے مزید پڑھیں

شیری رحمن

آئین اور قوانین کے باوجود پاکستان میں 10 سے 12 ملین بچے مزدوری کرنے پر مجبور ہیں،شیری رحمن

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ آئین اور قوانین کے باوجود پاکستان میں 10 سے 12 ملین بچے مزدوری کرنے پر مجبور ہیں، پاکستان میں 26 ملین سے زیادہ بچے اسکول سے مزید پڑھیں

صدر آصف علی زرداری

مختصر مدتی مالی فوائد کے بجائے بچوں کی تعلیم کو ترجیح دیں، صدر آصف علی زرداری

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے چائلڈ لیبر کے خلاف عالمی دن کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ یہ دن بچوں کو مشقت اور استحصال سے بچانے کی اجتماعی ذمہ داری کی یاد دہانی مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال میں پروفیسر الفرید ظفر کے نام سے منسوب“ریسپائریٹری کیئر کلینک”کاآغاز

لاہور26مئی:(زاہد انجم سے)جنرل ہسپتال کے شعبہ اطفال (پیڈیائٹرک ڈیپارٹمنٹ) میں بچوں کے لیے ایک جدید ریسپائریٹری کیئر کلینک کا باقاعدہ آغاز کر دیا جو شعبہ طب کی ممتاز شخصیت پروفیسر الفرید ظفر کے نام سے منسوب کیا گیا ہے۔ جس مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ، سردیوں کی چھٹیوں کے بعد اسکولز کے بچوں کو پک اینڈ ڈراپ کیلئے ٹرانسپورٹ دینے کا حکم

لاہور (نمائندہ خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے سردیوں کی چھٹیوں کے بعد اسکولز کے بچوں کو پک اینڈ ڈراپ کے لیے ٹرانسپورٹ دینے کا حکم دیدیا۔لاہورہائیکورٹ میں اسموگ کے تدراک کے لیے دائردرخواستوں پر سماعت ہوئی،جسٹس شاہد کریم نے شہری ہارون فاروق مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ، یتیم بچوں کا ب فارم نہ بنا نے پر نادرا کو نوٹس جاری ،5دسمبر تک جواب طلب

کراچی(نمائندہ خصوصی) سندھ ہائیکورٹ نے یتیم بچوں کا ب فارم نہ بنانے کیخلاف درخواست پر نادرا کو نوٹس جاری کردیئے۔ سندھ ہائیکورٹ میں یتیم بچوں کا ب فارم نہ بنانے کیخلاف بچوں کی والدہ کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ درخواستگزار مزید پڑھیں

وزیر تعلیم

تعلیمی اداروں کی بندش مجبوری، عوام بھی ذمہ داری کا مظاہرہ کریں’ وزیر تعلیم

لاہور( نمائندہ خصوصی)وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے کہا ہے کہ سموگ کے بڑھتے اثرات کے پیش نظر تمام اضلاع میں سکولز بند کر رہے ہیں۔ یہ فیصلہ اضلاع کی جانب سے مسلسل موصول ہونے والی شکایات کی روشنی میں مزید پڑھیں

یونیسیف

پنجاب میں سموگ 11 ملین بچوں کے لیے سنگین خطرہ ہے،یونیسیف

نیویارک (نمائندہ خصوصی)اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال (یونیسف)نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان کے صوبہ پنجاب میں شدید آلودہ فضا لوگوں، بشمول پانچ سال سے کم عمر کے 1.1 کروڑ سے زیادہ بچوں کے لیے سنگین خطرات کا باعث مزید پڑھیں